سپریم کورٹ پنجاب میں جعلی پولیس مقابلے کرانے اور کرنے والوں سے بھی حساب لی: چودھری پرویزالٰہی
انصاف کا راستہ روکنے والوں کو جانا ہو گا، شیخوپورہ بار کے وفد سے گفتگو
اتوار 21 جنوری 2018 20:16
(جاری ہے)
ملاقات میں مسلم لیگی رہنمائوں چودھری عطاء اللہ ورک، شکیل عطا اللہ ورک، کے علاوہ نعمان رضا بھی موجود تھے۔
وکلا نے پنجاب میں چودھری پرویزالٰہی کی حکومت کے دوران ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے لوگوں باالخصوص وکلا کی فلاح و بہبود اور انصاف کی جلد فراہمی اور جرائم کے خاتمہ کیلئے کیے گئے اقدامات کی تعریف کی جن میں مجرموں کو موثر سزائوں کیلئے پنجاب کریمنل پراسکیوشن کا قیام بھی شامل ہے جبکہ پنجاب پبلک ڈیفنڈر سروس بھی شروع کی گئی تاکہ استطاعت سے محروم افراد کو مفت قانونی امداد فراہم کی جائے۔ چودھری پرویزالٰہی نے کہا کہ شہبازشریف نے میرے ہر اچھے کام کو ختم کر دیا یا ختم کرنے کی کوشش کی جن میں وکلا کیلئے سرکاری ہسپتالوں میں دی گئی مفت علاج و آپریشن کی سہولیات بھی شامل تھیں۔ چودھری پرویزالٰہی نے اپنے دور میں وکلا برادری کیلئے کیے گئے دیگر اقدامات کا بھی ذکر کیا جن میں تحصیل بار کی سطح تک سالانہ فنڈز کی باقاعدہ فراہمی، تمام اضلاع میں جوڈیشل کمپلیکس کی تعمیر، وکلا کیلئے رہائشی کالونیاں اور ان کی تمام سرکاری محکموں میں بطور لیگل ایڈوائزر کی تقرری بھی شامل ہے۔#متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
علاقائی سلامتی کو درپیش خطرات سے نمٹنا امریکہ اور پاکستان کے مشترکہ مفاد میں ہے.امریکی محکمہ خارجہ
-
سائفر کیس میں اہم پیش رفت:ایف آئی اے ثابت کرنے میں ناکام ہوگیا ہے کہ خفیہ کیبلز یا سائفر عمران خان کے قبضے میں تھا .اسلام آباد ہائی کورٹ
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.