سیف علی خان اپنی بیٹی سارہ کیلئے فلم بنائیں گے

پیر 22 جنوری 2018 14:40

سیف علی خان اپنی بیٹی سارہ کیلئے فلم بنائیں گے
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جنوری2018ء) بالی وڈ اداکار سیف علی خان نے کہاہے کہ وہ اپنی بیٹی سارہ کیلئے فلم بنانے کی خواہش رکھتے ہیں مگر اس فلم کیلئے وہ ہر چیز پرفیکٹ چاہتے ہیں۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار سیف علی خان نے کہاکہ وہ اپنی بیٹی سارہ کیلئے فلم بنانے کی خواہش رکھتے ہیں مگر اس فلم کیلئے وہ ہر چیز پرفیکٹ چاہتے ہیں اور اس کے لئے کرن جوہر جیسے بہترین پروڈیوسر کی ضرورت ہوگی۔ سارہ علی خان اداکار ایشان کھٹر کے ساتھ فلم ’’کیدارناتھ‘‘ میں مرکزی کردار ادا کررہی ہیںجو ان کی پہلی بالی وڈ فلم ہے۔

متعلقہ عنوان :