وزیراعظم نے پارلیمنٹ ہائوس میں ’جمہوریت کے گمنام ہیروز‘ کی یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھائی
پیر 22 جنوری 2018 17:10
(جاری ہے)
اس موقع پر چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق، سینٹ میں قائد ایوان راجہ ظفر الحق ،ڈپٹی چیئرمین سینٹ مولانا عبدالغفور حیدری، امیر جماعت اسلامی سراج الحق، سینیٹر نہال ہاشمی، مولانا تنویر الحق تھانوی اور کم و بیش تمام پارلیمانی سیاسی جماعتوں کے نمائندے بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے۔
یادگار پر پھول چڑھانے کی تقریب وزیراعظم اور ارکان پارلیمنٹ کی مضبوط جمہوریت کیلئے گہری خواہش ، ملک میں جمہوری روایات کے تحفظ اور فروغ کے عزم کی عکاس ہے۔ اس یادگار کا افتتاح مارچ 2017ء میں کیا گیا تھا۔مزید اہم خبریں
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.