اپنی خود مختاری کے دفاع کیلئے ہر قیمت ادا کرنے کیلئے تیار ہیں،خرم دستگیر خان
پاکستان کشمیریوں کے حق خودارادیت کیلئے سیاسی، اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا،فوجیوں ،شہریوں کی شہادت نے قوم کے حوصلے کو مزید مضبوط بنادیا ہے، وزیر دفاع کی لائن آف کنٹرول کے دورہ کے موقع پر گفتگو
پیر 22 جنوری 2018 17:30
(جاری ہے)
وزیر دفاع نے کہا کہ اپنی خود مختاری کے دفاع کیلئے ہر قیمت ادا کرنے کیلئے تیار ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کشمیریوں کے حق خودارادیت کیلئے سیاسی، اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا۔ خرم دستگیر خان نے کہاکہ دفاع وطن کیلئے پوری قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی فورسز کی جانب سے شہری آبادی پر گولہ باری قابل مذمت ہے، 2017ء میں ایل او سی پر بھارتی اشتعال انگیزی کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے۔انہوں نے کہا کہ پاک فوج دشمن کی جارحیت سے نمٹنے کیلئے ہمہ وقت تیار ہے۔ کور کمانڈر راولپنڈی اور جی او سی نے وزیر دفاع کو ایل او سی کی تازہ ترین صورتحال سے متعلق آگاہ کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.