مقبوضہ کشمیر،حریت فورم کی بھارت کے یوم جمہوریہ کی آمد پر خوف و دہشت کا ماحول پیدا کرنے کی مذمت
یوم جمہوریہ منانے والے بھارتی حکمرانوں کے ہاتھ کشمیریوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں، عباس انصاری
پیر 22 جنوری 2018 17:50
(جاری ہے)
ترجمان نے حریت رہنما مختار احمد وازہ کو اسلام آباد کے شیرباغ تھانے میں مسلسل نظربند رکھنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ وہ پہلے ہی کئی عارضوں میں مبتلا ہیں اور انہیں فوری علاج کی ضرورت ہے ۔
دریںاثناء اتحاد المسلمین کے سرپرست ا ور سینئر حریت رہنمامولانا عباس انصاری نے کہا ہے کہ بھارت کو کشمیر میں یوم جمہوریہ منانے کا کوئی حق نہیں ہے ۔ انہوں نے ایک بیان میںکہا کہ بھارت کی جانب سے کشمیر میں جاری نسل کشی اور ظلم و بربریت اس کی نام نہاد جمہوریت پر بدنما دھبہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ 26 جنوری کو یوم جمہوریہ منانے والے بھارتی حکمرانوں کے ہاتھ معصوم کشمیری عوام کے خون سے رنگے ہوئے ہیں۔ انہوںنے کہا کہ بھارت کے حکمران ایک طرف کشمیر میں انسانی حقوق پامال کررہے ہیں اور دوسری طرف نام نہاد جمہوریت کا ڈھنڈورا پیٹ رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.