ْ نیب نے احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم نوازشریف او بچوں کے خلاف ضمنی ریفرنس دائر کردیا
نوازشریف لندن فلیٹس کے اصل مالک ہیں،نواز شریف نے اپنے بچوں کے نام پر جائیداد خریدی، یہ جائیداد نواز شریف کے بچوں کی ظاہری آمدن کے مطابق نہیں ، مریم نوازاور حسین نواز نے جے آئی ٹی کے سامنے جعلی دستاویزات پیش کیں،ایون فیلڈ اپارٹمنٹس ضمنی ریفرنس میں اہم انکشافات
پیر 22 جنوری 2018 22:31
(جاری ہے)
جے آئی ٹی کے سامنے ملزمان فلیٹس کی خریداری کیلئے کی گئی ادائیگی کی ٹریل ثابت کرنے میں ناکام رہے،ملزمان کو دو مرتبہ سمن جاری کئے گئے تاہم وہ نیب کی تفتیش میں شامل نہیں ہوئے۔
مریم، حسن اور حسین نواز کی طرف سے طارق شفیع کے دو بیان حلفی جمع کرائے گئے، مریم اور حسین نواز کی طرف سے پیش کی گئی ٹرسٹ ڈیڈ، ورک شیٹ جعلی ثابت ہوئیں۔ ملزمان کرپشن میں ملوث پائے گئے ہیں، نیب کی سیکشن 10 کے تحت یہ قابل سزا جرم ہے۔ریفرنس میں بتایا گیا ہے کہ طارق شفیع، موسی غنی اور سعید احمد کے جوابات تاحال موصول نہیں ہوئے۔عبوری ریفرنس فائل کئے جانے کے وقت موسی غنی، سعید احمد، جاوید کیانی، طارق شفیع اور دوسرے افراد کے خلاف تحقیقات جاری ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.