ساری جماعتوں کے چور اور گند تحریک انصاف میں جاکر پاک ہو جاتے ہیں‘
تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا میں جو تیر مارے ہیں اس کا نتیجہ یہ عام انتخابات میں دیکھ لیں گے قومی اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے رکن عبدالستار بچانی کا نکتہ اعتراض پر اظہار خیال
منگل 23 جنوری 2018 13:55
(جاری ہے)
منگل کو قومی اسمبلی میں عبدالستار بچانی نے نکتہ اعتراض پر کہا کہ اگر حکمران جماعت نے کسی لیڈر کے لئے قانون سازی کی ہے تو اپوزیشن نے اس کی مخالفت کی۔
وہ کام غلط ہے یا صحیح یہ ان کا اپنا فیصلہ ہے‘ افسوس کی بات ہے کہ ساری جماعتوں کے چور اور گند نکل کر تحریک انصاف میں جاتے ہیں اور وہ وہاں پر پاک ہو جاتے ہیں۔ تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا میں جو تیر مارے ہیں آئندہ انتخابات میں انہیں پتہ چل جائے گا۔ پارلیمنٹ پر لعنت بھیجنے والے خود لعنتی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرایف بی آر کے مزید36افسران کو تبدیل کر دیاگیا
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.