وزیراعلیٰ پنجاب کی پریس کانفرنس میں ملزم عمران کو پیش کیے جانے کاامکان
ثنااللہ ناگرہ منگل 23 جنوری 2018 18:01
(جاری ہے)
جس میں وزیراعلیٰ پنجاب کے سامنے زینب قتل کیس کے ملزم عمران کوپیش کیے جانے کاامکان بھی ہے۔
پولیس ٹیم ملزم کوساتھ لیکر لاہور کی جانب روانہ ہوگئی ہے۔زینب کے والد حاجی امین اور چچا بھی پولیس ٹیم کے ہمراہ ہیں۔واضح رہے پولیس ذرائع کاکہناہے کہ زینب قتل کیس کے مرکزی ملزم عمران علی کاڈی این اے میچ کرگیاہے۔ملزم کاپولی گرافک ٹیسٹ فرانزک لیبارٹری میں بھجوایا گیاتھا۔ملزم کاپولی گرافک مثبت آنے سے واضح ہوگیاہے کہ عمران علی ہی زینب قتل سمیت باقی تمام واقعات میں ملوث ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.