اسٹیبلشمنٹ ڈویژن ، دو ہری شہریت کے حامل ملازمین کی تفصیلات طلب
تمام سرکاری وزارتوں، محکموں، ڈویژنز اور کارپوریشنز کے نام جاری یادداشت
منگل 23 جنوری 2018 21:55
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق منگل 23جنوری کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی طرف سے جاری لیٹر نمبر62/1/2018-E-1میں سرکاری اداروں کو ہدایات کی گئی ہیں کہ ان اداروں میں پے سکیل17اور اس سے زیادہ کے ان تمام افسران کی تفصیلات 3دن کے اندر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو بھیجی جائیں جو پاکستان کے علاوہ کسی دوسرے ملک کی بھی شہریت رکھتے ہیں۔
خط میں واضح درج کیا گیا ہے کہ دہری شہریت کے حامل افسران کی فہرستیں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو بذریعہ ای میل یا فیکس نمبر9202784پر ارسال کر دی جائیںتاکہ عدالت عظمیٰ کے احکامات کی روشنی میں کارروائی عمل میں لائی جا سکے۔۔مزید قومی خبریں
-
قومی فضائی کمپنی کافیصل آباد سے غیر ملکی پروازوں کیساتھ ساتھ ڈومیسٹک پروازوں کا سلسلہ شروع کرنے کا بھی فیصلہ
-
ٹ*وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس
-
شہباز شریف کے جعلی فارم 47 حکومت کا خیبر پختونخوا سے تعصب انتہا کو پہنچ گیا ہے،بیرسٹرسیف
-
5 سالہ بچی سے زیادتی کا ملزم ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن کی مدد سے گرفتار
-
مریم نواز کی حلقہ پی پی 159سے بطور ایم پی اے کامیابی کا نوٹیفکیشن چیلنج
-
ساری رات نیند نہیں آئی، یاسمین راشد نے سروسز ہسپتال لاہور کو جیل سے بدتر قرار دے دیا
-
وزیرداخلہ محسن نقوی نے پاسپورٹ پرشادی شدہ خاتون کے والد یا شوہر کے نام کے اندراج معاملے پرکمیٹی تشکیل دیدی
-
عید الضحی کے موقع پرشہری علاقوں کے قریب مویشی منڈیوں کے 5 عارضی سیل پوائنٹس قائم کیے جائیں گے، کمشنرساہیوال
-
قائمقام صدرمملکت سید یوسف رضا گیلانی کراچی کا سرکاری دورہ مکمل ،ملتان روانہ ہو گئے
-
غیرمعیاری ایل پی جی سلنڈروں کی خرید وفروخت پرپابندی عائد
-
چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان کا ڈھاکہ میں ایرانی سفارت خانے کا دورہ، ایرانی سفیر سے تعزیت کا اظہار
-
پی آئی اے کی پرواز 171 طلبا کو لے کر کرغزستان سے کراچی پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.