”فیک نیوز“ جنگی محاذ کے آلات ہیں جن کے خطر نا ک نتائج ہو سکتے ہیں۔بلاول بھٹو
میاں محمد ندیم جمعرات 25 جنوری 2018 10:16
(جاری ہے)
سوئٹزرلینڈ میں جاری عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس کے دوران جھوٹی خبریں اور حقیقی سیاست کے عنوان سے ہونے والے سیشن میں اظہار خیال کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ جھوٹی خبروں نے امریکی صدا ر تی انتخابات کے دوران نمایاں مقام حاصل کیا۔
انہوں نے کہا کہ جھوٹی خبریں زمانہ قدیم سے چلی آ رہی ہیں لیکن لوگوں کو چاہیے کہ وہ تعلیم حاصل کر کے خود کو صحیح معلومات سے باخبر رکھیں۔انہوں نے کہا کہ سیاستدان میڈیا کو بدنام کرنے کے لیے مختلف الفاظ استعمال کرتے ہیں لیکن معتبر خبریں غیر روایتی قابل اعتماد ذرائع سے بھی حاصل کی جا سکتی ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ جھوٹی خبروں سے متعلق کہا جاتا ہے کہ یہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا پسندیدہ لقب ہے اور کچھ روز قبل ہی انہوں نے سوشل میڈیا پر ٹوئٹ کر کے سال کے سب سے جھوٹے نیوز ایوارڈز کا اعلان کیا تھا۔مزید اہم خبریں
-
رفح میں انسانی ضروریات زیادہ جبکہ دستیاب امداد انتہائی کم، یو این ادارے
-
جنرل اسمبلی: ہر سال سربرنیکا نسل کُشی کی یاد منانے کی قرارداد منظور
-
رات گئے اسلام آباد میں تحریک انصاف کے مرکزی دفتر پر آپریشن
-
حکومت پنجاب کو کہتا ہوں کہ سڑک بنانے اور مفت آٹا تقسیم کرنے سے ووٹ نہیں ملنا
-
25ارب ڈالر میں 12ارب ڈالر کے معاہدے سعودی عرب کے ساتھ طے ہوگئے ہیں
-
گندم سستی ہونے پر پنجاب بھر میں آٹے، میدے اور سوجی کی قیمتوں میں واضح کمی ہوگئی
-
افریقہ کو سلامتی کونسل میں مستقل رکنیت ملنی چاہیے، گوتیرش
-
میانمار: روہنگیا جانیں بچانے کے لیے ہنگامی اقدامات کا مطالبہ
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
کراچی کی مویشی منڈی میں 30 ہزار سے زائد مویشی پہنچ گئے
-
وزیر اعلی مریم نوازشریف کاایئر ایمبولینس جلد شروع کرنے کا حکم،جون تک کی ڈیڈ لائن مقرر
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی تدفین، لاکھوں سوگواروں کی شرکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.