اسحاق ڈار کے خلاف نیب ریفررنس کی سماعت ‘3مزید گواہان کے بیان ریکارڈ
میاں محمد ندیم پیر 29 جنوری 2018 10:15
(جاری ہے)
گواہ شکیل انجم ناگرہ نے جواب دیا کہ جی نہیں اصل سپریم کورٹ میں ہیں، سپریم کورٹ نے والیم ایک سے نو تک تین کاپیاں جبکہ والیم دس کی چار کاپیاں دیں۔
استغاثہ کے دوسرے گواہ اقبال حسن نے بتایا کہ بینکنگ ایکسپرٹ ظفر اقبال کا بیان میری موجودگی میں قلمبند کیا گیا۔تفتیشی افسر کی ہدایت پر طلبی سمن لے کر اسحاق ڈار کی گلبرگ والی رہائشگاہ پر پہنچا تو وہاں موجود پولیس کانسٹیبل نے بتایا کہ اسحاق ڈار اسلام آباد میں رہائش پذیر ہیں اور کبھی کبھار یہاں آتے ہیں، تعمیل نہ ہونے پر سمن واپس تفتیشی افسر کے حوالے کر دئیے۔ اسحاق ڈار کیخلاف نیب ریفرنس کی سماعت آخری مرحلے میں داخل ہوگئی ہے‘ نیب کی طرف سے جمع کرائی گئی 28 گواہوں کی فہرست میں سے 18 کا بیان قلمبند ہوچکا ہے - عدالت نے 8 گواہوں کو بیان قلمبند کرانے کیلئے آج طلب کررکھا ہے -آج کی سماعت مکمل ہونے پر 26 گواہوں کے بیان ریکارڈ ہوجائیں گے اور صرف 2 گواہ رہ جائیں گے جن میں نیب کے تفتیشی افسر اور پاناما کیس کی جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا شامل ہیں۔ واضح رہے کہ احتساب عدالت نے اسحاق ڈار پر آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنسز میں فردجرم عائد کررکھی ہے جب کہ مقدمات سے مسلسل غیر حاضری پر انہیں مفرور اور اشتہاری قرار دے دیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ نے نیب کو 6 ماہ میں اس کیس کا فیصلہ سنانے کا حکم بھی دے رکھا ہے ۔مزید اہم خبریں
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.