الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کے شیڈول کا اعلان کردیا
میاں محمد ندیم پیر 29 جنوری 2018 14:52
(جاری ہے)
اسلام آباد سے ایک جنرل اور ایک ٹیکنوکریٹ کی نشست پر انتخاب ہوگا جبکہ سندھ اور پنجاب سے7 جنرل، 2 ٹیکنوکریٹس، 2 خواتین اور ایک اقلیتی رکن کا انتخاب ہوگا۔
فاٹا سے 4 جنرل نشستوں پر انتخاب ہوگا۔ واضح رہے کہ سینیٹ ارکان کی مدت 6 برس ہوتی ہے تاہم ہر 3 برس بعد سینیٹ کی نصف نشستوں پر انتخابات ہوتے ہیں۔ پیپلز پارٹی کے 26 سینیٹرز میں سے 18 ارکان گھر چلے جائیں گے۔خیال رہے پاکستان کے سینیٹ کے کل ممبران کی تعداد 104 ہے جن میں سے 11 مارچ کو 52 ممبر ریٹائر ہوجائیں گے۔ ریٹائر ہونے والوں میں پیپلز پارٹی کے 18، مسلم لیگ (ن) کے 9، اسلام آباد سے 2 اور فاٹا سے بھی 4 سینیٹرز ریٹائر ہوجائیں گے۔ ذرائع کے مطابق جے یوآئی (ف) کے 3 ، عوامی نیشنل پارٹی کے 5 ، تحریک انصاف کا ایک اور مسلم لیگ (ق) کے تمام 4 سینیٹرز ریٹائر ہو جائیں گے۔مزید اہم خبریں
-
ہمارا مشن ہے 200 کلو میٹرفاصلے سے چاند کی تصویر لی جائے،ٹیم ممبر آئی کیوب قمر
-
ثاقب نثارنے پیغام بھیجا نواز شریف اورمریم کیخلاف بیان دوتوپارلیمنٹ جاگی: طلال چوہدری
-
صدرآصف علی زرداری کے ون چائنا پرنسپلپرریمارکس انتہائی قابل تعریف ہیں، ترجمان چینی وزارت خارجہ
-
آئی کیوب کیو، 9 ہزارکلو میٹرسے چاند کی لی گئی تصاویرموصول
-
وزیربلدیات سندھ سعید غنی کی پولینڈ کی مختلف سرمایہ کار کمپنیوں کے وفد سے ملاقات
-
ملک کیلئے تحریک انصاف سمیت سب کو ایک میز پر بیٹھنا ہوگا،یوسف رضا گیلانی
-
پارلیمنٹ سمیت تمام اداروں کا سب پراحترام لازم ہے، حکومت کی سنجیدگی پرکوئی شک نہیں کرنا چاہیے، اعظم نذیرتارڑ
-
رانا ثناء اللہ خان وزیراعظم کے مشیربرائے بین الصوبائی رابطہ ہو ں گے ، نوٹیفکیشن جاری
-
اسلام آباد آئی ٹی پارک کی تعمیر کا کام جلد ازجلد مکمل کیا جائے، وزیراعظم کی ہدایت
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف ایک روزہ دورے پرتہران پہنچ گئے
-
وزیراعظم شہبازشریف کی جیمز اینڈ جیولری ڈیولپمنٹ کمپنی کو فی الفور فعال کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف ایک روزہ دورے پرتہران پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.