![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
پارلیمنٹ سمیت تمام اداروں کا سب پراحترام لازم ہے، حکومت کی سنجیدگی پرکوئی شک نہیں کرنا چاہیے، اعظم نذیرتارڑ
بدھ 22 مئی 2024 18:20
![پارلیمنٹ سمیت تمام اداروں کا سب پراحترام لازم ہے، حکومت کی سنجیدگی ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2023/800x400/pic_90ae0_1679569096.jpg._2)
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اب تک جتنی معلومات اکٹھی ہوئی ہیں اس کے مطابق ٹرانس جینڈر نے ان پر حملہ کیا، اس حوالے سے مزید تحقیقات جاری ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی سنجیدگی پر کوئی شک نہیں کرنا چاہیے، اداروں کا احترام ہم سب پر لازم ہے، عدلیہ کے حوالے سے تبصرے درست نہیں ہیں۔
انہوں نے کہا کہ بات اگر دلیل سے کی جائے تو سب مسائل حل ہو جائیں گے، پارلیمان سپریم ادارہ ہے اس ادارے کا احترام سب پر لازم ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس ملک کو بحرانوں سے نکالنے اور عوام کو انصاف فراہم کرنے کے لئے آگے سوچنا چاہیے، اعلی عدلیہ ہمیشہ عدالتی سنہری اصولوں کے مطابق فیصلے کرتی ہے، توہین عدالت کے معاملے پر تحمل کا رویہ اختیار کیا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں بردباری کا مظاہرہ کرنا چاہیے، آئین و قانون پر عمل کرنا چاہیے، ایوان کے تقدس کا خیال رکھنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں معیشت کو آگے لے کر جانا ہے، عوام کو مہنگائی سے نجات دلانے کے لئے ہمیں مل کر کام کرنا چاہیے۔مزید اہم خبریں
-
بجلی کی قیمت میں 3روپے 41پیسے فی یونٹ مزید اضافہ ہونے کا امکان
-
بجٹ کے بعد موبائل فونز کی قیمتیں آسمان تک پہنچنے کا امکان
-
بیرون ملک زنانہ ختنے کرانے پر یو این اداروں کو تشویش
-
بجلی کے نرخ میں ظالمانہ اضافہ مکمل طور پر مسترد‘پی ٹی آئی کا فی یونٹ قیمت کو کم از کم اپریل 2022 کی سطح پرلانے کا مطالبہ
-
شہبازشریف اپنا اعتبار کھو چکے، ان کے دعوؤں کا حقیقت سے کوئی لینا دینا نہیں
-
وعدہ کرتا ہوں موجودہ آئی ایم ایف پروگرام پاکستان کی تاریخ کا آخری پروگرام ہوگا
-
بجلی کی بنیادی قیمت میں 5 روپے 72 پیسے فی یونٹ اضافے کو مسترد کرتے ہیں‘ پی ٹی آئی
-
بجلی صارفین سے 2116 ارب روپے کیپسٹی چارجزلینے کا فیصلہ
-
چھٹی کے دِن اجلاس،وزیراعلی مریم نوازشریف کی کرایوں میں کمی نہ ہونے پراظہاربرہمی
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا وکلاء کی فلاح وبہبود کیلئے گرانٹ ایک ارب روپے کرنے کااعلان
-
بے روزگاری اور مہنگائی پر حکومت قابو نہیں پا رہی، فاروق ستار
-
وزیراعلی سندھ نے اونٹنی کی ٹانگ کاٹنے کا نوٹس، معاملات طے پانے کے باوجود مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.