![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
وزیربلدیات سندھ سعید غنی کی پولینڈ کی مختلف سرمایہ کار کمپنیوں کے وفد سے ملاقات
ہمیں ایسی ٹیکنالوجی جو بغیر بجلی ہے پانی صاف کرنے میں مددگار ثابت ہو ایسی ٹیکنالوجی کو اپنانے کی ضرورت ہے،ملاقات میں گفتگو
بدھ 22 مئی 2024 18:26
![وزیربلدیات سندھ سعید غنی کی پولینڈ کی مختلف سرمایہ کار کمپنیوں کے وفد ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2023/800x400/pic_2ebb0_1684666374.jpg._2)
(جاری ہے)
اس موقع پر صوبائی وزیر سعید غنی نے کہا کہ ہمیں ایسی ٹیکنالوجی جو بغیر بجلی ہے پانی صاف کرنے میں مددگار ثابت ہو ایسی ٹیکنالوجی کو اپنانے کی ضرورت ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہمارے رورل علاقوں میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی میں جدید ٹیکنالوجی مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بارش کے پانی کو صاف کرکے پینے کے قابل بنانے کے لئے بھی آپ کی مدد لی جاسکتی ہے۔ پولینڈ کے سرمایہ کاروں نے بتایا کہ پولینڈ کی مختلف شعبوں بالخصوص پینے کے صاف پانی، واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ، کوئلے سے بجلی بنانے، کلائمیٹ گارڈن، رین گارڈن ٹیکنالوجی، ماحولیاتی مانیٹرنگ اسٹیشن، بائیو گیس سمیت دیگر کی بجلی کے بغیر چلنے والی ٹیکنالوجی کے استعمال سے نہ صرف ان شعبوں کو فروغ دیا جاسکے گا بلکہ صوبے کو ماحول دوست بھی بنایا جاسکتا ہے۔مزید اہم خبریں
-
پٹرول 20 روپے مہنگا ہونے، بجلی کا یونٹ 72 روپے کا ہو جانے کا امکان
-
کھلے دودھ کی قیمت میں 70 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان
-
مشاعر میں عازمین کو بے یارومددگار چھوڑنے کے الزات بے بنیاد ہیں
-
بجلی کی مد میں وفاق کے ذمے خیبر پختونخوا کے 1600 ارب روپے واجب الادا ہیں،سردار علی امین خان گنڈاپور
-
اسرائیلی فوج کے رفح پر حملے، سات فلسطینی ہلاک
-
خیبرپختونخواہ میں 18،18 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ہونے کا انکشاف
-
غزہ: اسرائیلی حملوں میں جنگی اصولوں کی بارہا خلاف ورزی کا امکان
-
گزشتہ سال کے مقابلے میں امسال قربانی کے جانوروں کی تعداد 5لاکھ کم رہنے کا اندازہ
-
دودھ پر 250 ارب روپے کے ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
تیس اگست تک سیاست سے دور ہوں
-
عوام مہنگائی سے بے حال ہیں اور نیپرا نے بجلی کمپنیوں کا 50 ارب روپے کا فائدہ کرادیا
-
بجلی بھی ہم پیدا کریں، مہنگی بھی خریدیں اور ملے بھی نا، کے پی کے عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا: بیرسٹر سیف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.