![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
ثاقب نثارنے پیغام بھیجا نواز شریف اورمریم کیخلاف بیان دوتوپارلیمنٹ جاگی: طلال چوہدری
بدھ 22 مئی 2024 18:43
![ثاقب نثارنے پیغام بھیجا نواز شریف اورمریم کیخلاف بیان دوتوپارلیمنٹ ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2023/800x400/pic_716b8_1687027981.jpg._2)
(جاری ہے)
طلال چوہدری نے کہا کہ دنیا میں توہین عدالت کا قانون ختم ہو چکا ہے، اداروں کے درمیان تصادم نہیں ہونا چاہیے، درگزر کا اصول عدالت کو ملحوظ خاطر رکھنا چاہیے، آپ سسیلین مافیا،گاڈ فادر اور پراکسی جیسے الفاظ کہیں گے تو کون برداشت کرے گا، مجھے نوٹس ملنے سے 6ماہ پہلے اعجاز الاحسن نے کہا وزیر اعظم کا معاملہ حل کریں پھر جو باہر باتیں کرتے ہیں انہیں دیکھتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ثاقب نثار نے مجھے پیغام بھیجا نواز شریف اور مریم نواز کے خلاف بیان دو، پیغام بھیجا کہ بیان دو گے تو پارلیمنٹ جا گے ورنہ جیل جا گے، میری نظر ثانی درخواست اسی دن لگی تھی جس دن جنرل باجوہ کی توسیع کا کیس لگا تھا، میرے جیسے کارکن کو معافی نہیں ملی تھی، جنرل باجوہ کو توسیع مل گئی۔![Live](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/live_icon.jpg)
مزید اہم خبریں
-
امریکی اراکین کانگریس کی دلائی لامہ سے ملاقات، چین ناراض
-
عید کے دنوں میں شدید گرمی سے بے حال شہریوں کیلئے اچھی خبر
-
حکمران سمجھ جائیں ورنہ عوام نکل کر ان کا قبلہ درست کردیں گے، علی امین گنڈا پور
-
حج کے دوران شدید گرمی سے 550 سے زائد عازمین انتقال کرگئے
-
اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور، سوات سمیت خیبر پختونخوا ہ کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
-
خیبرپختونخواہ،غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کیخلاف عوام کا احتجاج و مظاہرے
-
مکہ میں شدید گرمی کے سبب حج کے دوران سینکڑوں ہلاک
-
معاشی استحکام کیلئے اتحادی حکومت میں شامل تمام جماعتیں اپنا کردار ادا کرتی رہیں گی، وزیراعظم
-
پناہ گزینوں کے بارے میں تین چوتھائی لوگ ہمدردی کے حامل، سروے
-
سوڈان: بڑھتی خانہ جنگی میں کوئی بھی کہیں بھی محفوظ نہیں
-
خواتین کے حقوق غصب کرنے پر طالبان کے بین الاقوامی احتساب کا مطالبہ
-
غزہ: انسانی حقوق چیف کی ’بے رحمانہ قتل و غارت گری‘ کی مذمت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.