ٹریفک کے مختلف 2 حادثات میں پانچ سالہ بچے سمیت 1 شخص جاں بحق

جمعرات 1 فروری 2018 23:07

قصور۔یکم فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 فروری2018ء) قصور اور نواح میں ٹریفک کے مختلف 2 حادثات میں پانچ سالہ بچے سمیت 1افراد جاں بحق ہو گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کیمطابق قصورکے نواحی علاقہ حسین خانوالہ چوک کے قریب پانچ سالہ صائم اپنے باپ محمد ارشد جوکہ بند بودلہ کا رہائشی ہے کے ساتھ آرہا تھاکہ تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کی زد میں آکر جاں بحق ہو گیا جبکہ ملتان روڈ یونائٹیڈ فیکٹری کے قریب نا معلوم ٹرک کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوارعرفان موقع پرجاں بحق ہو گیا۔مقامی پولیس مصروف کاروائی ہے۔

متعلقہ عنوان :