میں نوازشریف کی بیٹی ہوں، میری رگوں میں بھی کشمیری خون ہے،مریم نواز
مصنوعی لکیرکے پارزخم کشمیریوں کےجسم پرنہیں ہمارےدل پرلگتے ہیں،وہ دن دورنہیں جب سری نگرمیں آزادی کادن منائیں گے،کشمیریوں نے الیکشن میں ایک سیٹ بھی کسی اورکونہیں دی۔مظفرآباد میں عوامی جلسے سےخطاب
ثنااللہ ناگرہ پیر 5 فروری 2018 16:43
(جاری ہے)
میں نے میاں صاحب سے راستے میں کہاکہ کشمیریوں نے ایک سیٹ بھی کسی اور کونہیں دی۔میرادل آزادکشمیرکیلئے اور مصنوعی لکیرکے اس پارمقبوضہ کشمیریوں سے بھی مخاطب ہوں۔
میرادل اس پاررہنے والوں کے ساتھ بھی دھڑکتاہے۔انہوں نے کہاکہ جب زخم کشمیریوں کے جسم پرلگتے ہیں تووہ زخم آپ کے جسم پرنہیں ہمارے دل پرلگتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ میں نوازشریف کی بیٹی ہوں بلکہ میرادل ہی نہیں کشمیرکے ساتھ دھڑکتابلکہ میری رگوں میں بھی کشمیری خون ہے۔مریم نوازنے کہاکہ آج ہم یہاں آزادکشمیرمیں کھڑے ہوکرکشمیرکادن منارہے ہیں دعاکریں وہ دن بھی آئے کہ ہم سری نگرمیں بھی آزادی کادن منائیں۔اب وقت بدل گیاہے اب بندوقوں گولیوں سے آوازکونہیں دبایاجاسکتا۔میری دعاہے کہ اللہ کشمیریوں کواپنی حفظ وامان میں رکھے۔ووٹ کوعزت دو،کشمیربنے گاپاکستان بنے گانعرہ بھی لگایا۔جبکہ اب کشمیراور مقبوضہ کشمیرکی گلیوں میں بھی گونجتاہے۔پاکستان زندہ ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.