اسلام آباد ہائی کورٹ کا پسند کی شادی کرنے والی کم عمر نومسلم لڑکی والدین کے حوالے کرنے کا حکم
پاکستان میں اقلیتوں کے بھی اتنے ہی حقوق ہیں جتنے مسلمانوں کے، ایسے عمل سے اسلام کی بدنامی ہوتی ہے، بارہ سال کی بچی کو ویلنٹائن ڈے کا تو پتہ ہے عید الاضحی کا نہیں،جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے ریمارکس
جمعرات 8 فروری 2018 21:26
(جاری ہے)
پولیس نے بتایا کہ نادرا ریکارڈ کے مطابق بچی کی عمر ساڑھے بارہ سال ہے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے لڑکی سے اسلام سے متعلق سوالات کیے تاہم لڑکی عدالت کو اپنے اسلام کے حوالے سے مطمئن نہ کرسکی جس پر عدالت نے بچی کو اس کے والدین کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا۔جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے ریمارکس دیے کہ این جی اوز اسی وجہ سے اسلام کو بدنام کرتی ہیں، بچی کیسے مسلمان ہوئی ہے کہ اسے ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں بھی معلومات نہیں۔ درخواست گزار بچی کے والدین کے وکیل نے کہا کہ بچی کم عمر ہے، اگر بالغ ہوتی تو ہمیں اعتراض نہیں تھا، جن تین ملزمان کی ضمانت ہوئی ان کے خلاف اپیل ہائی کورٹ میں دائر کریں گے۔عدالت نے اس موقع پر لڑکے کے والدین کی بھی سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ آپ بھی اپنے بیٹے کے جرم میں برابر کے شریک ہیں۔ پاکستان میں اقلیتوں کے بھی اتنے ہی حقوق ہیں جتنے مسلمانوں کے، ایسے عمل سے اسلام کی بدنامی ہوتی ہے، بارہ سال کی بچی کو ویلنٹائن ڈے کا تو پتہ ہے عید الاضحی کا نہیں،عدالت نے بچی والدین کے حوالے کرتے ہوئے کیس فیملی کورٹ کو بھیج دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
-
پنجاب میں مزید بارشیں متوقع، وزیراعلیٰ کا پیشگی حفاظتی اقدامات کا حکم
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.