پاکستانی وفد کی فلسطینی سرزمین پر القدس الشریف او آئی سی یوتھ کیپٹل 2018 میں شرکت
محمد علی جمعرات 8 فروری 2018 21:42
(جاری ہے)
مسئلہ فلسطین کی شدید نوعیت کو دیکھتے ہوئے پہلی مرتبہ فلسطین کو او آئی سی یوتھ کیپٹل کے طور پر منتخب کیا گیا۔
او آئی سی یوتھ کیپٹل سے خطاب کرتے ہوئے وزیر کھیل پنجاب جہانزیب خانزادہ نے فلسطین کو درپیش مسائل کے حل کیلئے بین الاقوامی اسلامی تعاون پر زور دیا جبکہ چیف منسٹر پنجاب میاں شہباز شریف کے میڈیا مشیر ابوبکر عمر (رکن او آئی سی یوتھ سمٹ) نے بھی مسئلہ فلسطین کے فوری حل کیلئے اپنالائحہ عمل پیش کیا ۔ کونسل سے خطاب کے دوران ابو بکر عمر نے بتایا کہ محمد شہباز شریف مسلم ممالک کے پہلے لیڈرر ہیں جنہوں نے اس مسئلے پر آواز حق بلند کی ۔ پہلی فلسطینی نیشنل یوتھ کونسل کے ساتھ ساتھ القدس الشریف او آئی سی یوتھ کیپٹل کے اراکین کی پہلی میٹنگ کے آغاز پر منعقدہ افتتاحی تقریب میں او آئی سی کے وزراء، سربراہ مملکت اور اعلی سطحی نمائندوں شرکت کی۔مزید اہم خبریں
-
صدر رئیسی کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، تلاش کا کام جاری
-
ابراہیم رئیسی : ایرانی سپریم لیڈر سے قربت والے سخت گیر صدر
-
میانمار: راخائن میں تشدد کی نئی لہر ہر وولکر تُرک کو تشویش
-
غیرملکی کمپنی پاکستان میں لائٹ ویٹ طیاروں کی مینوفیکچرنگ پر آمادہ
-
صدر ابراہیم رئیسی کامشہد سے تہران تک کا سیاسی سفر‘سیاہ عمامہ ان کے آل رسولﷺکی نشاندہی کرتا ہے
-
اندھیرا چھانے اور دھند کی وجہ سے امدادی کاروائیوں میں مشکل پیش آرہی ہے. ایرانی وزیرداخلہ
-
سپریم کورٹ کی جج جسٹس مسرت ہلالی دل کی تکلیف کے باعث ہسپتال منتقل
-
ہماری دعائیں اور نیک تمنائیں صدر رئیسی اور پوری ایرانی قوم کے ساتھ ہیں، وزیراعظم
-
کیا بمبل بیز دنیا سے معدوم ہو جائیں گی؟
-
آرمی چیف سے آسٹریلین چیف آف ڈیفنس فورسز کی ملاقات
-
کرغزستان میں پھنسے مزید سینکڑوں طلبہ کی 2 خصوصی پروازوں سے وطن واپسی
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کی آخری تصویر منظر عام پر آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.