کبھی فلم کی تلاش نہیں کی فلمیں خود مجھے منتخب کرتی ہیں‘ شاہ رخ خان
اتوار 11 فروری 2018 14:10
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ میں پچھلے 15 برسوں سے بطور پروڈیوسر بالی ووڈ میں اپنے فرائض انجام دے رہاہوں اور میں نے صرف ان فلموں میں کام کیا جن کے بارے میں لگا کہ مجھے ان فلموں میں کام کرنا چاہئے۔
صحافیوں کی جانب سے اکشے کمار کی سماجی مسائل پر مبنی فلموں جیسیٹوائلٹ، ایک پریم کتھا اورپیڈمین کے حوالے سے پوچھا گیا تو شاہ رخ نے کہا کہ ہر اداکار کے فلمیں منتخب کرنے کا الگ انداز ہوتا ہے، اسے جو موضوع ٹھیک لگتا ہے وہ اسی حساب سے فلموں میں کام کرتا ہے۔ شاہ رخ کے خیال میں فلموں کے ذریعے ایک مضبوط پیغام عوام تک پہنچایا جاتا ہے لیکن اس کے باوجود شائقین کو فلم سے جوڑے رکھنے کے لیے فلم میں تفریحی عنصر ہونا بھی ضروری ہے ورنہ لوگ بور ہوجائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ پریانکا اورنک جونس دوبارہ اپنے لاس اینجلس کے گھر منتقل ہوگئے
-
فواد خان جیسے بڑے اداکاروں سے میرا موازانہ قابلِ فخرہے، بھارتی اداکار
-
کانز فلم فیسٹیول میں ایشوریا رائے بچن کی انٹری
-
ایک فلم کی شوٹنگ کے دوران گرفتار بھی ہوچکا ہوں :اداکار وکی کوشل کا انکشاف
-
اپنے کام سے خوش ہوں، سپر سٹار بننے کے چکر میں نہیں پڑتی:کبریٰ خان
-
اداکارہ راکھی ساونت کے وکیل عادل درانی پربرس پڑے
-
ماہرہ خان کی جانب چیزیں پھینکنے پر وزیر اعلیٰ بلوچستان نے معذرت کرلی
-
شاہ رخ خان کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے پورا دن ’منت‘ کے باہرکھڑا رہا، راجکمار راؤ
-
لڑکیا ں ماڈلنگ کو بطور پیشہ اختیارنہ کریں،ڈیزائنر ماریہ بی
-
سلمان خان شادی کی پیشکش کرچکے ہیں، شرمین سیگل
-
انو ملک کو اپنے 23 سال پرانے گانے کا ’’انعام‘‘ ملنے لگا
-
پاکستانی فلم ’دی کرونیکلزآف عمرو عیار‘ کینزفلم فیسٹیول میں تاریخ رقم کرے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.