سپیکر بلوچستان اسمبلی کا معروف ٹی وی اداکار قاضی واجد کے انتقال پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار
مرحوم کی رحلت سے پاکستان میں ڈرامہ انڈسٹری کا ایک عہد ختم ہوگیا ہے،راحیلہ حمید خان درانی کا تعزیتی بیان
اتوار 11 فروری 2018 21:10
(جاری ہے)
اپنے ایک تعزیتی بیان میں اسپیکر نے کہا کہ قاضی واجدایک بے مثال اداکار تھے جن کی منفرد آواز اور اداکاری کو ملک بھر میں بے حد پسند کیا جاتا تھا۔ انہوں نے کہا کہ مرحوم کی رحلت سے پاکستان میں ڈرامہ انڈسٹری کا ایک عہد ختم ہوگیا ہے اور ان کی ناگہانی مو ت سے پیدا ہونے والا خلا مشکل سے پر ہوگا۔ اسپیکر بلوچستان اسمبلی نے سوگوان خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور بلند درجات کیلئے دعا بھی کی ہے۔
مزید اہم خبریں
-
تائیوان کی ''آزادی'' مسترد‘چین کا حصہ ہے اورکوئی راستہ نہیں‘صدر
-
کابینہ میں ردوبدل‘بین الصوبائی رابطہ قلمدان احسن اقبال سے رانا ثناء اللہ کو منتقل
-
خواجہ سرا کون تھے کہاں سے آئے اگر ہم نے ڈھونڈنا تو پھر بات ختم ہوگئی
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر بھی منظر عام پر آگئے
-
وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کی راولپنڈی ہولی فیملی ہسپتال آمد،مختلف وارڈز کا دورہ، مریضوں سے بات چیت،مزدوں کی کم اجرت کا نوٹس
-
بات اگر خواجہ سراؤں تک پہنچ گئی ہے تو پھرسیاسی قوتوں کو مل بیٹھنا چاہئے
-
صفائی چاہیے تو پیسے نکالیں
-
اگر بانی پی ٹی آئی سمجھتے کہ ہرچیز بلڈوز کرکے ہرچیز پر قابض ہوجائیں گے تویہ ممکن نہیں
-
غزہ: جنگ اور خطرات کے باعث امدادی ادارے خوراک تقسیم کرنے میں ناکام
-
جنسی عمل سے لگنے والی بیماریوں میں اضافہ، ڈبلیو ایچ او
-
ملک میں قیامت خیز گرمی کی لہر کے دوران لوڈشیڈنگ کا جن بھی بے قابو ہو گیا
-
برطانیہ میں ’ترسیل انصاف میں بدترین غلطیوں میں سے ایک‘ پر معذرت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.