جتنی بارمیں الیکشن ہارا،اتنی بارپاکستان کی تاریخ میں کوئی نہیں ہارا،عمران خان
ثنااللہ ناگرہ منگل 13 فروری 2018 18:11
(جاری ہے)
عمران خان نے کہاکہ کسی جمہوری ملک میں ایسا نہیں ہوتاکہ باپ لیڈرہوتوبیٹا یابیٹی بھی لیڈربن جائے۔
جہاں میرٹ ن ہو وہاں نوازشریف کی جگہ مریم یا حمزہ آجاتے ہیں اور بلاول بھٹو بھی پارٹی سربراہ بن جاتاہے۔انہوں نے کہاکہ جھوٹا انسان کبھی لیڈر نہیں بن سکتا۔انہوں نے کہاکہ نوازشریف ایک ہی بات کہتا ہے کہ مجھے کیوں نکالا؟ انہوں نے واضح کیاکہ عزت اور ذلت اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے۔ جتنی بارمیں ہاراہوں اتنی بارپاکستان کی تاریخ میں کوئی نہیں ہارا۔جوہارسے ڈرجاتاہے وہ نوازشریف بن جاتاہے۔لودھراں الیکشن میں کارکنان نے روناشروع کردیا۔مجھے لگا جیسے ہم کسی اور ملک میں ہارگئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کرپٹ سیاستدانوں کے بغیرترقی ممکن نہیں۔شریفوں اور زرداریوں نے صرف ملک کولوٹاہے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.