پاکستان کے پاس دنیا کو پیش کرنے کیلئے بہت کچھ ہے ،نوجوانوں کی ترقی کیلئے راہیں ہموار کرنے پر یقین رکھتے ہیں،رانا محمد افضل خان
اندرون و بیرون ملک مختلف شعبوں میں پیشہ ورانہ ٹیلنٹ کو فروغ دینے کا حامی ہوں، وزیر مملکت خزانہ کی اے سی سی اے پاکستان کے وفد سے گفتگو اقتصادی ترقی میں خدمات کے شعبہ بالخصوص اکائونٹنسی سروسز کی اہمیت پر تبادلہ خیال
منگل 13 فروری 2018 20:37
(جاری ہے)
اس سلسلے میں حکومتی معاونت ملک کیلئے انتہائی فائدہ مند ثابت ہوگی۔ وفد نے اس حوالے سے آئندہ بجٹ کے لئے مختلف تجاویز بھی پیش کیں۔ اس موقع پر وزیر مملکت نے اے سی سی اے کے اقدام کو سراہا اور کہا کہ وہ اندرون و بیرون ملک مختلف شعبوں میں پیشہ ورانہ ٹیلنٹ کو فروغ دینے کے حامی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کے پاس دنیا کو پیش کرنے کے لئے بہت کچھ ہے اور ہم ملک کے نوجوانوں کی ترقی کے لئے راہیں ہموار کرنے پر یقین رکھتے ہیں۔ وفد نے سی پیک سے متعلق ایک رپورٹ ’’دی بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو : ری شیپنگ گلوبل ویلیو چین‘‘ بھی وزیر مملکت کو پیش کی۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.