پارلیمان میں رہ کر تبدیلی لائی جا سکتی ہے سڑکوں پر آکر ملک میں تبدیلی نہیں آسکتی ہے، رکن پنجاب اسمبلی مسرور نواز جھنگوی
پارلیمنٹ سپریم ادارہ ہے،اس پر لعنت بھیجنا غلط عمل ہے،ملک میں بے حیائی پھیلی ہوئی ہے،ملک میں مخلوط حکومت قائم ہوگی
منگل 13 فروری 2018 20:42
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار جماعت اھلسنت والجماعت کے مرکزی رہنما ایم پی اے پنجاب مسرور نواز جھنگوی نے اپنے دورہ سانگھڑ کے موقع پر سانگھڑ شہر میں امام صحابہ واستحکام پاکستان کانفرنس سے خطاب و میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا.
انھوں نے کہا کہ ھمارا کسی پارٹی سے کوئی اختلاف نہیں ہی. الیکشن میں سندھ میں اپنے امیدوار کھڑے کریں گے اور بھرپور حصہ لیا جائے گا. پارلیمنٹ سپریم ادارہ ہی. اس پر لعنت بھیجنا غلط عمل ھی. پارلیمان میں رہ کر تبدیلی لائی جا سکتی ہے سڑکوں پر آکر ملک میں تبدیلی نہیں آسکتی ہے مستقبل میں ایم کیو ایم کو اکٹھا دیکھ رہا ہوں. الیکشن میں کوئی بھی پارٹی واضح اکثریت حاصل نہیں کر سکے گی اور ملک میں مخلوط حکومت بنے گی. انھوں نے مزید کہا کہ ملک میں بے حیائی پھیلی ہوئی ہے اور زینب ودیگر بچوں کے ساتھ زیادتیوں کے واقعات رونما ہو رہے ہیں اس بے حیائی و فحاشی کو روکنے کے لیے نیشنل ایکشن پلان سطح کا کام ہونا چاہیی. کانفرنس کے شرکاسے مسرور نواز جھنگوی کے علاوہ عبدالجبار حیدری. سید عبدالسمیع شاہ. مفتی ابو طلحہ. سید ظاہر شاہ ودیگر نے بھی خطاب کیا. اس موقع پر لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی. جب کہ کارکنوں کی جانب سے مسرور نواز جھنگوی کا والہانہ استقبال کیا گیا اس موقع پر پولیس کی جانب سے سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.