جعفرآ با د ،اوستہ محمد میں شوہر نے غیرت کے نام پر بیوی کو قتل کردیا

بدھ 14 فروری 2018 14:18

جعفرآباد۔14فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 فروری2018ء) جعفرآ با د اوستہ محمد میں شوہر نے فائرنگ کرکے اپنی بیوی کو سیا ہ کاری کے الزام میں قتل کردیا، پولیس کے مطابق بدھ کو جعفرآ با داوستہ محمدگوٹھ ریحان میں شوہر سلطان نے سیاہ کاری کے الزام میں فائرنگ کر کے اپنی بیوی مسماة (ا) کو قتل کردیا ،ملزم موقع واردات سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا، پولیس کو اطلا ع ملتے ہی موقع پر پہنچ کر لا ش کو مقامی ہسپتال منتقل کردیا جہا ں ضروری کا رروائی کے بعد لاش کو ورثاء کے حوالے کردی، پولیس نے ملز م کی تلا ش شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :