جنوب مشرقی ایشیائی ممالک سے ایل این جی کی بڑھتی ہوئی طلب نے مشرقی افریقہ اور شمالی امریکا میں سرمایہ کاری کے نئے مواقع کھول دیئے
بدھ 14 فروری 2018 14:58
(جاری ہے)
شمالی امریکا میں متعدد ایل این جی برآمدات کے منصوبے زیر غور ہیں جن میں ایل این جی کینیڈا،کوریا،جاپان اور چین کو رائل ڈچ کے ساتھ معاونت سے 40 بلین ڈالر کی سالانہ ایل این جی برآمد کرنے کا منصوبہ رکھتی ہے۔
پاکستان کے بعد بنگلہ دیش اور میانمار بھی ایل این جی امپورٹ ٹرمینلز بنانے کا منصوبہ رکھتے ہیں۔چین کے پاس موجودہ چار ٹرمینلز ہیں اور گیارہ مزید تشکیل دے رہا ہے،تھائی لینڈ جو ایل این جی کا دنیاکا بڑا پانچواں بڑا خریدار ہے ،کو امید ہے کہ 2036 میں ان کی ایل این جی کی درآمد سات گنا بڑھ جائے گی، اندازہ ہے کہ 2030 تک تھائی لینڈاور انڈونیشیا دونوں کی ایل این جی درآمد بڑھ کر 70ملین ٹن سالانہ ہو جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.