قصور، پولیس کا جرائم پیشہ افراد کیخلاف کریک ڈائون ،
7اشتہاری مجرمان سمیت 23جرائم پیشہ افراد گرفتار، منشیات ، اسلحہ برآمد
بدھ 14 فروری 2018 19:27
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ڈی پی اوقصورزاہد نواز مروت کی خصوصی ہدایا ت پر پولیس نے مجرمان اشتہاریوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف سخت ترین کریک ڈائون کا آغاز کررکھا ہے اس سلسلہ میں پولیس نے گزشتہ روزضلع بھر کے مختلف مقامات پر کریک ڈائون کیا ،کریک ڈائون کے دوران قتل،ڈکیتی،رابری،چوری و دیگر سنگین مقدمات میں ملوث7 اشتہاریوں کو گرفتار کرلیاگیا۔
اسی طرح منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کے دوران7 بدنام زمانہ منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سی1.5کلوگرام چرس،71لیٹر شراب برآمد کی ،اسی طرح5 ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے قبضہ سے ،پسٹل 30بور4عددایک کاربین برآمدکر کے مقدمات درج کیے گئے جبکہ کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر چار افراد کو حراست میں لیکر قانونی کارروائی عمل میں لائی گئی۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.