کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کا وادی نیلم میں پاک فوج کے اگلے مورچوں کا دورہ، فوجی جوانوں کے بلند حوصلوں اور آپریشنل تیاریوں کو سراہا، آئی ایس پی آر

بدھ فروری 19:43

کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کا وادی نیلم میں پاک فوج ..
راولپنڈی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 فروری2018ء) کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا نے وادی نیلم میں پاک فوج کے اگلے مورچوں کا دورہ کیا۔

(جاری ہے)

آئی ایس پی آر کے مطابق کور کمانڈر راولپنڈی نے فوجی جوانوں کے بلند حوصلوں اور آپریشنل تیاریوں کو سراہا۔ جنرل ندیم رضا نے ہدایت کی کہ بھارتی فوج کی جانب سے سیز فائر لائن کی خلاف ورزیوں اور سویلین آبادی کو نشانہ بنانے پر مؤثر جواب دیں۔

متعلقہ عنوان :