پی ایس ایل کا اگلاایڈیشن راولپنڈی میں ہونا چاہئے، پی سی بی چاہے تو گرائونڈ کی تزئین وآرائش کیلئے مالی مدد کیلئے تیار ہیں، علی نقوی اونر
اسلام آباد یونائیٹڈ کوشش ہے ایسا کھیل پیش کریں لوگ واقعی لطف اندوز ہوں، پی ایس ایل سے سٹار نوجوان سامنے آئے ،امید ہے اس سال مزید نوجوان کھلاڑی سامنے آئینگے، مصباح الحق راولپنڈی میں نمائشی میچ کا مقصد راولپنڈی کے عوام اپنے کرکٹ سٹار کو اپنے درمیان دیکھ سکیں،پی ایس ایل میں اچھا کھیل رہے ہیں ،شائقین لطف اندوز ہونگے،وقار یونس
جمعرات 15 فروری 2018 18:41
(جاری ہے)
ہماری کوشش ہے کہ ایسا کھیل پیش کریں کہ لوگ واقعی لطف اندوز ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت سارا فوکس پی ایس ایل پر ہے ٹیم کے بارے میں زیادہ سوچ سکتا ہوں۔
ایک سوال پر مصباح الحق نے کہا کہ پچھلے سال وہ ٹارگٹ حاصل نہیں کرسکے تھے جو کرنا چاہئے تھا۔ مصباح الحق نے کہا کہ تیسرے ایڈیشن میں تمام ٹیمیں مضبوط ہو کر سامنے آئینگی ۔ پی ایس ایل سے سٹار نوجوان سامنے آئے ہیں۔ امید ہے اس سال مزید نوجوان کھلاڑی سامنے آئینگے۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وقار یونس نے کہا کہ راولپنڈی میں نمائشی میچ کا مقصد راولپنڈی کے عوام اپنے کرکٹ سٹار کو اپنے درمیان دیکھ سکیں ۔ میں بھی یہی کہوں گا راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں بھی پی ایس ایل میچز ہونے چاہئیں۔ انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل میں ہم اچھا کھیل رہے ہیں ۔ شائقین کھیل سے ضرور لطف اندوز ہونگے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.