سی پیک منصوبے میں تاخیر کی وجہ دھرنا نہیں، چین حکمرانوں کی کرپشن پر تحفظات رکھتاتھا‘ میاں محمود الرشید
قوم جھوٹے دعوئوں سے بیزار ہے،شہبازشریف عوام کو مزید دھوکہ نہیں دے سکتے‘اپوزیشن لیڈر کی صحافیوں سے گفتگو
جمعرات 15 فروری 2018 19:02
(جاری ہے)
اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ شہبازشریف عوام کو مزید دھوکہ نہیں دے سکتے، قوم جھوٹے دعوئوں سے بیزار ہے۔
شہباز شریف اپنے طویل ترین دور اقتدار میں کسانوں کو ریلیف دے سکے، نہ بنیادی انسانی حقوق انکی ترجیحات میں کبھی رہے، عوام انسانی فضلہ اور آرسینک ملا پانی پینے پر مجبور ہیں، پنجاب کے ایک کروڑ14لاکھ بچے سکولوں سے باہر ہیں، سرکاری ہسپتالوں میں ایک ایک بیڈ پر دو، دو تین، تین مریض لیٹے ہیں، غریب عوام کو مفت ادویات کی فراہمی خواب ہے، سڑکوں پلوں سمیت تمام میگا پراجیکٹ کرپشن سے آلودہ ہیں، ان سارے حقائق اور ناکامیوںکے بعد بھی وزیراعلیٰ معلوم نہیں عوام میں کیسے چلے جاتے ہیں، انہیں تو میرٹ پر انہیں ناکامیوں پر مستعفی ہو جانا چاہئے۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.