وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی 606 مساجد نے ایک ہی وقت میں اذان اور نماز کی پابندی کے نفاذ کیلئے رضامندی ظاہر کردی
محمد علی جمعرات 15 فروری 2018 20:13
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار یوسف کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی مساجد میں ایک ہی وقت میں اذان دینے اور نماز ادا کیے جانے کی پابندی کروانے کے حوالے سے اہم پیش رفت ہوئی ہے۔
اسلام آباد کی کل 615 مساجد میں سے 606 مساجد نے ایک ہی وقت میں اذان اور نماز کی پابندی کے نفاذ کیلئے رضامندی ظاہر کردی ہے۔ جبکہ تمام مسلک کے علماء کی جانب سے نظام صلاۃ کے نفاذ کیلئے اپنی بھرپور حمایت کی یقین دہانی بھی کروائی گئی ہے۔ وفاقی حکومت نظام صلوۃ کو جلد نافذ کر دے گی۔ اس نظام کا دائرہ کار پورے ملک تک پھیلایا جا سکتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسرائیلی فوجی کارروائی: رفح چھوڑنے پر مجبور آٹھ لاکھ لوگ دربدر
-
چین پر یکطرفہ معاشی پابندیاں خارجہ پالیسی ہتھیار نہ بنائیں، دوہان
-
ہم نے خود ٹکٹ خریدے، حکومت نے کوئی مدد نہیں کی
-
پاکستان بحرانوں سے نکل رہا ہے ملک میں کوئی بحران نہیں ہے
-
کرغستان سے پاکستانی طلبا کا انخلا شروع
-
خیبرپختونخواہ حکومت کی کرغستان میں پھنسے پاکستانی طلبہ کی پاکستان واپسی کے اخراجات اٹھانے کی پیش کش
-
جہانگیرخان ترین کی حکومتی راہداریوں میں واپسی
-
میری عمر بھی 50 سال ہے، مریم نواز کی ویڈیو وائرل،صارفین کا اظہار حیرانگی
-
پاکستان کو تباہ و برباد کرنے والوں کا احتساب ہونا چاہیے،ملک کو ایٹمی طاقت بنانے پر مارشل لاء لگا دیا گیا، نواز شریف
-
پے درپے 3 ہیٹ ویووز کا الرٹ جاری
-
بشکیک میں پاکستانی طلبہ کو ہر قسم کی مدد و یقینی بنایا جائے‘بلاول بھٹو کا مطالبہ
-
وزیراعظم شہبازشریف نے اقتصادی مشاورتی کونسل کی تشکیل نو کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.