سی پیک منصوبے میں تاخیر کی وجہ دھرنا نہیں، چین حکمرانوں کی کرپشن پر تحفظات رکھتاتھا اورنواز شریف کی ضمانت دینے والا کوئی نہیں تھا،
وزیراعلیٰ پنجاب فنکاریوں اور ڈرامہ بازیوں میں نمبر ون ہیں،شہباز شریف کا شعبدہ بازیوں میں کوئی ثانی نہیں، وزیراعلیٰ بولتے وقت یاد رکھا کریں وہ کرپٹ ترین شخص کے بھائی ہیں، میاں محمود الرشید کا وزیر اعلی پنجاب کے خطاب پر ردعمل
جمعرات 15 فروری 2018 22:10
(جاری ہے)
اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ شہبازشریف عوام کو مزید دھوکہ نہیں دے سکتے، قوم جھوٹے دعو?ں سے بیزار ہے۔
شہباز شریف اپنے طویل ترین دور اقتدار میں کسانوں کو ریلیف دے سکے، نہ بنیادی انسانی حقوق انکی ترجیحات میں کبھی رہے، عوام انسانی فضلہ اور آرسینک ملا پانی پینے پر مجبور ہیں، پنجاب کے ایک کروڑ14لاکھ بچے سکولوں سے باہر ہیں، سرکاری ہسپتالوں میں ایک ایک بیڈ پر دو، دو تین، تین مریض لیٹے ہیں، غریب عوام کو مفت ادویات کی فراہمی خواب ہے، سڑکوں پلوں سمیت تمام میگا پراجیکٹ کرپشن سے آلودہ ہیں، ان سارے حقائق اور ناکامیوںکے بعد بھی وزیراعلیٰ معلوم نہیں عوام میں کیسے چلے جاتے ہیں، انہیں تو میرٹ پر انہیں ناکامیوں پر مستعفی ہو جانا چاہئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.