مقبوضہ کشمیر، سیّد علی گیلانی کا سینٹرل جیل سرینگر میں نظربند کشمیریوںکی حالت زار پر اظہار تشویش
جمعہ 16 فروری 2018 14:10
(جاری ہے)
انہوں نے حریت رہنمائوں اور کارکنوں شاہ ولی محمد، زمرودہ حبیب، مولوی بشیر عرفائی، امتیاز احمد شاہ ، عبدالرشید لون اور زاہد احمد کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اوچھے ہتھکنڈوں سے آزادی پسندوں کے حوصلے ہرگز پست نہیں کیے جاسکتے۔
دریں اثنا کل جماعتی حریت کانفرنس نے چند روز قبل نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں شہید ہونے والے حریت رہنما شہید محمد یوسف ندیم کے آبائی قصبہ سیندی پورہ بڈگام میں ایک تعزیتی اجتماع کا انعقاد کیا ، جس میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ سیّد علی گیلانی نے اجتماع سے ٹیلیفونک خطاب میں شہید محمد یوسف ندیم کو شاندار خراج عقیدت ادا کرتے ہوئے کہا کہ شہید ایک نڈر اور بے باک حریت پسند تھے جن کی تحریک آزادی کے حوالے سے خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیںگی۔انہوںنے کہا کہ اس طرح کی بزدلانہ حرکتوں سے آزادی پسند رہنمائوں اور کارکنوں کو ہرگز مرعوب نہیں کیا جاسکتا۔تعزیتی اجتماع کی صدارت کے فرائض کل جماعتی حریت کانفرنس کے سیکرٹری جنرل غلام نبی سمجھی نے انجام دئے۔ اجتماع سے محمد شفیع ریشی، نثار حسین راتھر، حکیم عبدالرشید، سید محمد شفیع، مصیب احمد، غلام محمد ناگو، محمد یوسف نقاش، محمد یوسف بٹ ، نور محمد کلوال، غلام احمد گلزار، مختار احمد صوفی، محمد یوسف بٹ، بلال صدیقی، سید امتیاز حیدر غلام علی گلزار اور محمد علی شجاع نے بھی خطاب کیا اور مقتول رہنما کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.