لوٹی دولت کی واپسی تک چور ،مڈکیت حکمرانوں کا پیچھا نہیں چھوڑیں گے ‘ اعجاز احمد چوہدری
جمعہ 16 فروری 2018 19:43
(جاری ہے)
انہوں نے اپنے جاری کردی ایک بیان میں کہاکہ نواز شریف جھوٹ بول کر عوام کو زیادہ دیر تک بے وقوف نہیں بنا سکتے ان کی اصلیت دنیا بھر میں عیاں ہو گئی ہے ،شہباز شریف کو عمران خان کے خلاف بے بنیاد الزام تراشی کرنے سے پہلے اپنے گریبانوں میں جھانکنا چاہیے ۔
انہوں نے کہا کہ پنجاب ہاوس میں عیاشیاں کی جا رہی ہیں، (ن) لیگ کے تما م درباری صبح شام عوام کی ٹیکسو ں کا مال کھا کر عدلیہ پر تنقید کررہے ہیں۔پوری مسلم لیگ (ن)عمران خان فوبیا کا شکار ہے انہیں ہر محاذ پر منہ کی کھانے پڑے گی ، عمران خان کی بہادری اور دیانت داری کی پاکستان کا بچہ بچہ گواہی دیتاہے ، عمران خان نے اکیس سالوں سے کرپشن کے خاتمے اورکرپٹ ٹولے سے نجات دلانے کے لئے جدوجہد کی ہے اور وقت کے طاقت ور شخص کو انصاف کے کٹہرے میں لا کھڑ ا کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلی سندھ کی زیرصدارت سیلاب میں تباہ اسکولوں کی بحالی پر اجلاس
-
پنجاب بھرمیں 1372ٹریفک حادثات میں 09افراد جاں بحق1488زخمی ہوئے، ریسکیو1122
-
اسپیکر قومی اسمبلی کا ایوان میں فوج اور عدلیہ کیخلاف تقاریر روکنے کا فیصلہ
-
وفاقی وزیرنجکاری عبدالعلیم خان کا شمالی و جنوبی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے خلاف آپریشنز میں بہادر سپوتوں کی شہادت پر خراج عقیدت
-
وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی ہدایات پر عملدرآمد کے نتیجے میں ایم ٹیگ صارفین کی تعداد 92 فیصد سے زائد ہو گئی
-
ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت خصوصی ایپ بنانے پرغور
-
سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید کے والد جاوید اقبال کی بازیابی کیلئے درخواست دائر
-
گورنر سندھ دو روزہ دورہ پر ترکیہ روانہ، صوبہ میں شعبہ آئی ٹی میں سرمایہ کاری کی دعوت دیں گے
-
دنیا کے نایاب ترین ممالیہ انڈس ڈولفن کی تعداد میں اضافہ انتہائی خوش آئند ہے، شیری رحمان
-
عارف والا ،دکان کی چھت پر سولر پلیٹ کی صفائی کرتے کرنٹ لگنے سے 26 سالہ الیکٹریشن جاں بحق ہوگیا
-
کراچی : صدر موبائل مارکیٹ میں 12 لاکھ کی ڈکیتی کرنے والے 2 ملزمان گرفتار
-
کراچی سے چھ افراد لاپتا، شہریوں کی آزادی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا، سندھ ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.