گڈاپ میں اغوا کے بعد قتل ہونے والے شخص کے ورثا کا لاش سپرہائی وے پر رکھ کر احتجاج
جمعہ 16 فروری 2018 22:45
(جاری ہے)
مقتول کے چھوٹے بھائی نے بتایا کہ ہمارے گھر میں آنے والوں میں کچھ سادہ لباس اور پولیس کی وردی میں جبکہ کچھ نقاب پوش تھے جوگھر کی تلاشی کے دوران ہمارے پاسپورٹ، شناختی کارڈ، موبائل فونز اور نقدی بھی لے گئے اور دونوں بھائیوں کو بھی اپنے ہمراہ لے گئے لیکن ظالموں نے ہمارے ایک بھائی کو مار دیا، مقتول3 بچوں کا باپ تھا اور دوسرے بھائی کا اب تک کوئی پتہ نہیں کہ وہ کس حال میں ہے۔
مظاہرین نے کہا کہ جب تک لاپتہ بڑے بھائی کو بازیاب نہیں کرایا جائے گا اور قاتلوں کوگرفتار نہیں کیا جائیگا احتجاج جاری رہے گا۔ احتجاج کی وجہ سے کراچی سے حیدر آباد جانے اور آنے والا ٹریفک2گھنٹے سے زائد معطل رہا جس کے باعث گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں جبکہ گاڑیوں میں سوار شہریوں کو بھی شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ایس ایچ او گڈاپ سٹی شعور خان بنگش نے بتایاکہ مظاہرین کو بات چیت کے بعد احتجاج ختم کرنے پر راضی کر کے پرامن طور پر انھیں گھروں کو روانہ کر دیا گیا جبکہ سپر ہائی وے پر رکھی گئی رکاوٹوں کو بھی ہٹا کر ٹریفک بحال کرادیا گیا تاہم بے ہنگم ٹریفک جام کی وجہ سے سپر ہائی وے پر گاڑیوں کی روانی انتہائی سست تھی۔#مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.