ملتان،ضلعی انتظامیہ اورپولیس کا ناجائزتجاوزات کیخلاف سبزی منڈی میں گرینڈآپریشن،قبضہ مافیا اور آڑھتیوں کی جانب سے مزاحمت ،ٹیم پر حملہ، پتھرا? کیا گیا
آ پریشن کے دوران 10 سے زائد غیر قانو نی تعمیر گودام ،شلٹر اور کھوکھے مسما ر کر کے بھا ری مقد ار میں ساما ن قبضے میں لے لیا گیا
جمعہ 16 فروری 2018 23:01
(جاری ہے)
اس موقع پر آ ڑھتیوں اور قبضہ ما فیا کی جا نب سے کا ر سر کا ر میں مد اخلت کر نے کی کوشش بھی کی گئی اور نا معلو م افرا د کی جا نب سے پتھرا? کر کے ٹیم ارکا ن اور مشینر ی کو نقصا ن پہنچا یا گیا جس پر پولیس نے فو ری ایکشن کر تے ہوئے آ پریشن مکمل کر ایا۔
آپریشن کے دورا ن انجمن آڑ ھتیا ن کی جانب سے از خو د تجا وزا ت مسما ر کرنے کی یقین دہا نی کر ائی گئی۔جس پر ضلعی انتظا میہ نے قابضین کو 3 روز کی مہلت دیتے ہوئے باقی آ پر یشن م?خر کر دیا۔اس موقع پر صحا فیو ں کو بر یفنگ دیتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر سٹی مبشر الر حمن نے کہا کہ ڈ پٹی کمشنر نادرچٹھہ کی ہد ایت پر سرکا ری اراضی کا ایک ایک انچ واگزا ر کر ایا جا ئے گا تا کہ سبز ی منڈ ی کی اصل شکل کو بحا ل کرایا جا ئے۔انتظا میہ نے مذا کر ات کے بعد قابضین کو 3 رو ز میں تجا وزا ت مسمار کر نے کی ڈیڈ لا ئن دی ہے جس کے بعد دوبا رہ بھر پور آپر یشن کیا جا ئے گا۔اسسٹنٹ کمشنر ہیڈ کوارٹر فا روق ڈو گر نے کہا کہ 3 روز میں تجا وزات ختم نہ کر نے وا لے افرا د کے خلا ف سخت کارروا ئی عمل میں لا ئی جا ئے گی ،سبزی منڈ ی کے بعد اگلے مر حلے میں غلہ منڈی میں بھی آ پر یشن کیا جا ئے گا۔اس موقع پر بریفنگ دیتے ہوئے اسسٹنٹ ڈا ئر یکٹر زرعی مارکیٹنگ آ صف رضا نے کہا کہ مستقل تجاوزا ت قائم کر نے اور سر کا ری واجبا ت دینے سے انکا ر کر نے وا لے آ ڑ ھتیو ں کی الا ئٹمنٹ کینسل کر کے میرٹ پر دکا نیں الا ٹ کی جا ئیں گی۔انہو ں نے کہا کہ زرعی اجناس کا کاروبا ر کر نے کے بجا ئے چند عنا صر کی جانب سے ہو ٹل اور ٹرک سٹینڈ بنا نے کا سلسلہ جاری تھا جس پر گرینڈ آ پر یشن کیاگیا ہے۔ضلعی انتظا میہ کے ساتھ مذ اکر ات کے بعد انجمن آ ڑھتیا ن ذ مہ دار ی کا احسا س کر تے ہو ئے از خود تجاوزا ت گر انے میں اپنا کردار ادا کر ے۔مزید قومی خبریں
-
غلطی نگراں حکومت کی ہے اور سزا کسانوں کو مل رہی ہے‘ یاسمین راشد
-
ملتان،موٹروے ایم۔ 5 پرآئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.