گوجرانوالہ ،بھائی کی موت کا صدمہ برداشت نہ کرتے ہوئے 2بھائی بھی چل بسے
زاہد نے گولی مارکرزندگی کا خاتمہ کیا،چھوٹے بھائی کی موت کی خبرسنتے ہی بڑے بھائی عباس کو دل کا دورہ پڑگیا جو جان لیوا ثابت ہوا آدھے گھنٹے بعد تیسرا بھائی صدام موقع پرپہنچا اوردوبھائیوں کی لاشیں دیکھ کر وہ بھی صدمے سے انتقال کر گیا،گھر میں کہرام مچ گیا ، ہر آنکھ اشکبار
ہفتہ 17 فروری 2018 12:10
(جاری ہے)
چھوٹے بھائی کی موت کی خبرسنتے ہی بڑے بھائی عباس کو دل کا دورہ پڑگیا جوہسپتال منتقل کرنے کے دوران جان کی بازی ہارگیا جبکہ آدھے گھنٹے بعد تیسرا بھائی اٹھائیس سالہ صدام موقع پرپہنچا اوردوبھائیوں کی لاشیں دیکھ کر وہ بھی صدمہ سے چل بسا ۔
تین بھائیوں کے انتقال کی خبر سے گھر میں کہرام مچ گیا جبکہ علاقے بھر میں فضا سوگوار ہو گئی ۔پولیس کے مطابق زاہد ویلڈنگ کا کام کرتا تھا اورایک بیٹی کا باپ تھا۔اہل خانہ کا کہنا ہے کہ زاہد کی خودکشی کی وجہ کا علم نہیں۔دوسری جانب پولیس نے زاہد کی خودکشی کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.