اسامہ اپنے بچوں کو پاکستانی اور افغان زبانیں سیکھانا چاہتے تھے،عرب صحافی
بروقت علاج نہ ملنے کے باعث ان کے کئی بچے فوت ہو گئے اور ان کی بیگمات بھی بیمار ہوئیں،گفتگو
ہفتہ 17 فروری 2018 13:05
(جاری ہے)
سعودی عرب، سوڈان ، افغانستان کے تورا بورا اور ایبٹ آباد میں قیام کے دوران ان کے خاندان کو شدید معاشی اور طبی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ بروقت علاج نہ ملنے کے باعث ان کے کئی بچے فوت ہو گئے اور ان کی بیگمات بھی بیمار ہوئیں۔ ان کی ایک اہلیہ کو بیٹی کو ڈاکٹر کودکھانے پر بھی شک تھا جس کی بنا پر بیٹی کو ڈاکٹر کو چیک نہیں کرایا گیا۔
ھدیٰ کا کہنا تھا کہ بن لادن اپنے بچوں کو پاکستان اور افغانستان کے معاشروں میں مدغم کرنے کے خواہاں تھے، یہی وجہ ہے کہ انہوں نے بچوں کو پاکستان اور افغانستان میں بولی جانے والی زبانیں سیکھانے میں دلچسپی رکھی تاکہ مستقبل میں وہ اس معاشرے میں مدغم ہو سکیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.