بھارت کی سیز فائر خلاف ورزیاں ، پاکستان کی جانب سے متاثرین کے مسائل حل نہ ہوسکے
پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان نے اٹھائیس فروری کو اسلام آباد مارچ کا اعلان کردیا
ہفتہ 17 فروری 2018 18:56
(جاری ہے)
آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کی آمد آمد ہے لہذا پی ٹی آئی کشمیر کے کارکن بلدیاتی انتخابات کی تیاریں شروع کردیں۔
بلدیاتی انتخابات سے اختیارات نچلی سطح پر منتقل ہونگے۔آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی کشمیر کی تنظیم سازی کا جلد اعلان کر دیا جائے گا۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے آج یہاں اسلام آباد میںپی ٹی آئی کشمیر کے مرکزی سیکریٹیریٹ میں پی ٹی آئی کشمیر کی سینٹرل ایزیکٹو کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر پی ٹی آئی کشمیر کے مرکزی سیکریٹری جنرل دیوان غلام محی الدین نے پی ٹی آئی کشمیر کی رکنی سازی پر بریفنگ دی ۔ اس موقع پر پارٹی کے سینئر رہنمائوں نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے مختلف تجاویز بھی دیں۔ اس موقع پر سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی نے متفقہ طور پرپی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان اور بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی قیادت پر اپنے بھرپور اعتماد کا اظہار کیا۔اس موقع پر پارٹی رہنمائوں نے بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی مسئلہ کشمیرکو بین الاقوامی سطح پر اجاگر کرنے اور آزاد کشمیر کے عوام کے مسائل پر آواز بلند کرنے کو زبردست انداز میں سراہا اور انہیں اپنے بھرپور تعاون کا یقین دلایا۔اس موقع پر بیرسٹر سلطان محمو وہدری نے اعلان کیا کہ بھارت کی طرف سے سیئز فائر لائن کی خلاف ورزیوں کے خلاف اور حکومت پاکستان کی طرف سیئزفائر لائن کے متاثرین کے مسائل حل نہ ہونے پر 28 فروری کو اسلام آباد میں مارچ کا اعلان کر دیا ہے۔ آزاد کشمیر میں آئینی ترامیم ہونی چاہیں۔آزاد کشمیر کے ایکٹ میں ترامیم ہونی چاہیں اور کشمیر کونسل ختم کرکے اختیارات آزاد کشمیر حکومت کو منتقل کردینے چاہیں تاکہ آزادی کے بیس کیمپ کا ریاستی تشخص بحال کرایا جا سکے اور کشمیر کونسل جو کہ ڈویلپمنٹ کے نام پر کرپشن کا گڑھ بن چکا ہے اسے ختم کیا جائے اور اختیارات آزاد کشمیر حکومت کو منتقل کیے جائیں۔ آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کی آمد آمد ہے لہذا پی ٹی آئی کشمیر کے کارکن بلدیاتی انتخابات کی تیاریں شروع کردیں۔ بلدیاتی انتخابات سے اختیارات نچلی سطح پر منتقل ہونگے۔آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی کشمیر کی تنظیم سازی کا جلد اعلان کر دیا جائے گا۔*۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.