عوام اپنے ووٹ کے تقدس اور احترام کیلئے نواز شریف کے ساتھ ہیں،پرویز رشید
نواز شریف نے ملک کو اندھیروں سے نکال کر روشن ،مسلم لیگ کو ڈرائنگ روم سے نکال عوامی پذیرائی بخشی، لیگی رہنماء کی میڈیا سے گفتگو
ہفتہ 17 فروری 2018 19:58
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ محمد نواز شریف کی شخصیت کسی عہدے کی محتاج نہیں۔
انہوں نے ملک کو ایٹمی قوت بنایا۔ انہوں نے کہا کہ عوام اپنے ووٹ کے تقدس اور احترام کیلئے نواز شریف کے ساتھ ہیں،وہ ایسا پاکستان چاہتے ہیں جہاں عوام کی حکمرانی ہو۔ انہوں نے کہا کہ پہلی بار پاکستانی عوام نے نواز شریف کیخلاف سازش پر مزاحمت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام شیخوپورہ میں بھی نواز شریف کیساتھ بھرپور یکجہتی کا اظہار کرینگے ۔ اس موقع پر لیگی رہنماء میاں جاوید لطیف نے کہا کہ پاکستانی عوام نے جمہوریت کیلئے سب سے زیادہ جدوجہد کی۔ دوسرے شہروں کی طرح شیخوپورہ کے عوام نواز شریف کا بھرپور استقبال کریں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.