آٹھویں کلاس کے طالب علم کی دو کمسن بچیوں سے سکول میں زیادتی کو کوشش
مقدس فاروق اعوان اتوار 18 فروری 2018 13:48
(جاری ہے)
مقامی اخبار کی رپورٹ کے مطابق چک نمبر 190 کراڑی کے گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول میں بچے پیپرز دے رہے تھے اور کچھ بچے کھیل کود میں مصروف تھے کہ آٹھویں کلاس کا طالب علم و بلال دو طالبات زہرہ اور کشف کو سکول کے کلاس روم میں لے گیا۔
اور دونوں کے ساتھ زیادتی کی کوشش کی۔جب بچیوں کی رونے اور چیخنے کی آوازیں آنے لگیں تو ان کے والدین کے کلاس روم پہنچنے پر ملزم بلال فرار ہو گیا ۔سرکلر ڈی ایس پی ملک خالد اور ایس ایچ او ظفر اقبال باقی پولیس اہلکاروں کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے۔ حالات پر قابو پاتے ہوئے مظاہرین کو انصاف کی فراہمی کی یقین دہانی کروائی۔جب کہ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کردی گئی ہے۔مزید اہم خبریں
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
-
جہاں آمدنی ہے وہاں ٹیکس لگانا چاہئے،مفتاح اسماعیل
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
پاکستان کو نیا آئی ایم ایف قرض پروگرام مزید سخت شرائط پر ملنے کا امکان
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.