صدر آزاد کشمیر‘ وزیراعظم اور وزیر اطلاعات کا سینئر آڈیٹر ملک نیاز احمد کے والد کی وفات پراظہارافسوس

اتوار فروری 15:10

مظفر آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 فروری2018ء) صدر آزادکشمیر سردار مسعود احمدخان، وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان اور وزیر اطلاعات مشتاق احمد مہناس نے ڈسٹرکٹ اکائونٹس آفس میرپور کے سینئر آڈ یٹر ملک نیاز احمد کے والدماجد کی وفات پر دلی دکھ کا اظہار کرتے ہوئے سوگوار خاندان سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ۔

متعلقہ عنوان :