قصور:معمولی جھگڑے پر سسرالیوں نے بہو کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگادی
حالت تشویش ناک ، ورثاء کی واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے انصاف فراہم کرنے کی اپیل
پیر 19 فروری 2018 14:23
(جاری ہے)
سسرالیوں کے ہاتھوں مبینہ طور پر جھلس جانے والی 27 سالہ خاتون تین بچوں کی ماں بتائی جاتی ہے۔
ورثائ نے الزام عائد کیا ہے کہ خاتون کا کچھ روز سے سسرالیوں سے جھگڑا چل رہا تھا، جنہوں نے اسے پیٹرول چھڑک کر آگ لگائی اور چیخ و پکار سن کر محلے داروں نے انہیں اطلاع دی۔خاتون کے ورثاء نے وزیراعلی پنجاب شہباز شریف اور چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کو واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے انصاف فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کرغزستان میں پھنسے مزید سینکڑوں طلبہ کی 2 خصوصی پروازوں سے وطن واپسی
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کی آخری تصویر منظر عام پر آگئی
-
ایرانی صدر کے ہیلی کا حادثہ:تہران نے ”سازش“کے امکان کو قبل ازوقت قراردے دیا
-
اسرائیلی فوج کی وسطی غزہ میں کارروائی، کم از کم 24 افراد ہلاک
-
ہیلی کاپٹر حادثہ، ایرانی عوام سے صدر اور دیگر اعلیٰ حکام کیلئے دعا کی اپیل کردی گئی
-
سانپوں پر چالیس ہزار بار پیر رکھنے والا انوکھا سائنس دان
-
سونے سے دو پہلے گھنٹے کھانے کی عادت ‘پودینے‘ادرک اور سونف کی چائے سے معدے کی تیزابیت سے بچا جاسکتا ہے. ماہرین
-
کراچی اور سندھ سمیت ملک بھر میں شدید گرمی نے شہریوں کو جھلسا کر رکھ دیا آئندہ ہفتے ملک بھر میں ہیٹ ویو کی پیش گوئی
-
امریکا اور ایران کے مابین عمان میں بالواسطہ بات چیت کی تصدیق
-
مشاہد حسین سید کا ایک مرتبہ پھرعمران خان سمیت تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ‘9 مئی کے حوالے سے علم نہیں ہے.نون لیگی راہنما
-
ایرانی صدرابراہیم رائیسی کا ہیلی کاپٹرآذربائیجان اور ایران کی سرحد کے قریب جنگل میں حادثے کا شکار ہوگیا
-
ایرانی صدر کے قافلے میں شامل ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.