ایرانی صدر کے ہیلی کا حادثہ:تہران نے ”سازش“کے امکان کو قبل ازوقت قراردے دیا
سازش کے امکان کو رد نہیں کیا جاسکتا قافلے میں شامل تین ہیلی کاپٹروں میں سے وہ ہیلی کاپٹر ہی حادثے کا شکار ہوا ہے جس میں ایرانی صدر ‘وزیرخارجہ اور دیگر اعلی حکام سوار تھے تاہم ابھی کچھ کہنا قبل ازوقت ہوگا.ایرانی اعلی حکام
میاں محمد ندیم اتوار 19 مئی 2024 20:20
(جاری ہے)
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایران اور آزربائیجان کی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہیں اس علاقے کو پہاڑوں اور جنگل کی وجہ سے خطرناک تصور کیا جاتا ہے تہران سے ایرانی وزیرداخلہ نے کہا کہ سیکورٹی وجوہات کی بنا پر صدر رئیسی کو بائی روڈجانے کی بجائے ہیلی کاپٹر کے ذریعے جانے کا مشورہ دیا گیا ہے . الجزیرہ کے خصوصی تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ حادثہ”سنگون“کے علاقے میں پیش آیا ہے انہوں نے کہا کہ تہران میں جس طرح کا ماحول ہے اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ معاملات بہت سیریس ہیں انہوں نے بتایا کہ ایرانی ایوی ایشن کے مطابق ہیلی کاپٹرکے لاپتہ ہونے سے پہلے ایک جی پی ایس سنگل کے ذریعے تبریزایوی ایشن سے رابط کرنے کی کوشش کی گئی. بتایا جارہا ہے کہ علاقے میں موسم سخت خراب ہے اور بارش اور دھند ہے جس کی وجہ سے ہیلی کاپٹر کو تلاش کرنے میں مشکل ہے. ایرانی حکام نے اگرچہ ”سازش“کے امکان کو قبل ازوقت قراردیا ہے تاہم ان کا کہنا ہے کہ اس امکان کو رد نہیں کیا جاسکتا کہ قافلے میں شامل تین ہیلی کاپٹروں میں سے وہ ہیلی کاپٹر ہی حادثے کا شکار ہوا ہے جس میں ایرانی صدر ‘وزیرخارجہ اور دیگر اعلی حکام سوار تھے.
مزید اہم خبریں
-
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی سیکرٹری جنرل یو این سے ملاقات
-
یوکرین کا روسی حملوں کے خلاف مؤثر فضائی دفاع ناگزیر، جرمن چانسلر
-
مہنگائی کی شرح کم ہونے کی وجہ سے کل شرح سود میں کمی ہوئی
-
اسحاق ڈارکی برطانوی وزیر مملکت سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
-
آئی ایم ایف اور چین کیساتھ معاہدوں سے لاعلم، بجٹ پر بھی اعتماد میں نہیں لیا گیا، خورشید شاہ
-
شہبازشریف کا ضلع لکی مروت میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
-
پاکستان ایک ذمہ دار نیوکلیئر ملک ہے، تمام ہمسایوں کے ساتھ امن چاہتے ہیں، وزیر اطلاعات
-
صدرسے وزیراعظم کی ملاقات ،آئندہ بجٹ میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے حوالے سے تجاویز پر تبادلہ خیال
-
اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کے تشکیل دیے گئے الیکشن ٹربیونل کو آئندہ سماعت تک کارروائی سے روک دیا
-
ہتک عزت قانون کیخلاف ایک اور درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر
-
پنجاب کا بجٹ ( کل) پیش کیا جائے گا
-
جدید انٹرپرائز سسٹم کو بہتر بنانے اورعالمی مسابقت کے ساتھ سائنسی اور تکنیکی جدت طرازی کے لئے ایک کھلا ماحول بنانا اشد ضروری ہے.صدر شی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.