کراچی اور سندھ سمیت ملک بھر میں شدید گرمی نے شہریوں کو جھلسا کر رکھ دیا آئندہ ہفتے ملک بھر میں ہیٹ ویو کی پیش گوئی
نواب شاہ میں سب سے زیادہ 48 ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا اور شہر میں شدید گرمی کے باعث دن بھر بازاروں اور سڑکوں پر سناٹا رہا.رپورٹ
میاں محمد ندیم اتوار 19 مئی 2024 19:52
(جاری ہے)
محکمہ موسمیات نے کل سے بیشتر شہروں میں ہیٹ ویو کی پیش گوئی بھی کی ہے اور درجہ حرارت بتدریج بڑھنے سے آئندہ 10 روز کے دوران بعض شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کرنے کا امکان ہے.
محکمہ صحت پنجاب نے بھی ہیٹ ویو سے متعلق ایڈوائزری جاری کردی جس کے مطابق بہاولپور، رحیم یار خان، ڈیرہ غازی خان اور ملتان میں ہیٹ ویو شدید ہو سکتی ہے اور تمام ہسپتالوں میں ہیٹ ویو کاﺅنٹرز قائم کرنے کی ہدایت کردی ہے ممکنہ ہیٹ ویو سے نمٹنے کے لیے کراچی کے سرکاری ہسپتالوں میں ہیٹ اسٹروک وارڈز بھی قائم کردیے گئے.مزید اہم خبریں
-
سلامتی کونسل: غزہ میں ’فوری اور جامع جنگ بندی‘ کی امریکی قرارداد منظور
-
غزہ: خواتین کی قیادت میں مصروف عمل امدادی تنظیموں کی معاونت پر زور
-
ٹیکس ریٹ کے مطابق لگایا جائے تو 2760ارب روپے بنتا ہے
-
جانیے کہ کوسپ 17 میں کیا ہونے جا رہا ہے؟
-
اسٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا مجموعی حجم 9اعشاریہ110 ارب ڈالر جبکہ بینکوں کے پاس 5اعشاریہ106 ارب ڈالرہیں جو تقریبا 2 ماہ کے درآمدی بل کے لئے کافی ہے.وفاقی وزارت خزانہ
-
ملک کی ترقی، معیشت کی بحالی اور عوامی کی خوشحالی کیلئے حکومت موجودہ وسائل کا بہترین استعمال یقینی بنائے گی. شہبازشریف
-
پاکستان میں ڈالر کی قیمت اور مہنگائی میں اضافے کے باعث آئندہ مالی سال کے لیے دفاعی بجٹ میں اضافہ کرنا پڑے گا.خواجہ آصف
-
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے گندم اسکینڈل کی تحقیقات کے لیے خود کو پیش کردیا
-
افریقی ملک ملاوی کے نائب صدر اور 9 دیگر اعلی حکام کو لے جانے والا طیارہ لاپتا ہو گیا
-
الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ نون کی اسلام آباد میں قومی اسمبلی کی نشستوں پرشکایات کا معاملہ دوسرے ٹربیونلز کو بھیجنے کی درخواست منظور کر لی
-
عمران خان کہتے آرمی چیف، ڈی جی آئی سے مذاکرات کروں گا جبکہ گالیاں بھی دیتے ہیں
-
طالبان حکمرانی میں خواتین کو مساوی حقوق ملنا ناممکن، یو این ویمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.