نواز شریف سے بلوچستان سے رکھنے والے پارٹی رہنمائوں کی ملاقات
سیاسی صورتحال ،(ن) لیگ کی تنظیم نو اور سینیٹ انتخابات پر غور خوض کیا گیا
پیر 19 فروری 2018 15:16
(جاری ہے)
بتایاگیا ہے کہ اجلاس میں ثنااللہ زہری،خواجہ سعد رفیق، لیفٹیننٹ جنرل (ر)عبدالقادر بلوچ، سردار یعقوب ناصر ،میر افضل مندوخیل اور ڈاکٹر آصف کرمانی سمیت دیگر نے شرکت کی۔
اس موقع پر رہنمائوںنے پارٹی سربراہ کو بلوچستان کی سیاسی صورتحال اور خصوصاًسینیٹ انتخابات کے معاملات پر تفصیلی آگاہ کیا ۔ اس موقع پر فیصلہ کیا گیا کہ میر افضل کو سینیٹ کی جنرل نشست پر کامیاب کرایاجائے گا ۔ جبکہ بلوچستان میں ہارس ٹریڈنگ کی اطلاعات پر تشویش کا اظہار کیا گیا ۔ نواز شریف کا گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھاکہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے بلوچستان کے مسائل کے حل کیلئے ہرممکنہ اقدامات اٹھائے ہیں اور اس سلسلے کو آئندہ بھی جاری رکھیں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.