کیج کلچر ٹیکنالوجی آئندہ سالوں میں ایکواکلچر کی ترقی میں سنگ میل ثابت ہو گی‘میاں وحید الدین
تلاپیہ فش کی افزائش پر مزید تجربات کرکے اس نئی ٹیکنالوجی کو منافع بخش بنا کر جلدپرائیویٹ سیکٹر کو منتقل کیا جا ئے‘صوبائی سیکرٹری جنگلات
پیر 19 فروری 2018 18:07
(جاری ہے)
صوبائی سیکرٹری نے کہا کہ چکوال میں مچھلی کے شکار کے شوقین حضرات کے لئے کسی ایک سمال ڈیم پر اینگلرز کے لئے تفریحی ہٹس کے قیام کا منصوبہ زیر غور ہے اور تمام معاملات کا جائزہ لے کر منظوری حاصل کر کے اس پر کام شروع کر دیا جائے گا ۔
انہوں نے کہا کہ اس منصوبہ پر عملدرآمد سے نا صرف لوگوں کو سستی اور معیاری تفریح کے مواقع میسر آئیں گے بلکہ فشریز سیکٹر کو بھی پروموٹ کرنے میں مدد ملے گی ۔ صوبائی سیکرٹری نے کو بتایا گیا کہ فش سیڈ ہیچری کلر کہارکو فش فارمرز کے لیے نہائت اہمیت و افادیت کی حامل ہے اور اس کے ذریعے پوٹھوہار ریجن میں سمال ڈیم فشریز کو پروموٹ کرنے میں کافی مدد مل رہی ہے۔ انہوں نے کیج کلچر سٹاف اور کلر کہار ہیچری کے سٹاف کی کارکردگی کو سراہا جنہوں نے اپنی انتھک محنت سے ان دونوں پراجیکٹ کو کامیا ب بنایا ۔ انہوں نے موقع پر موجود محکمہ جنگلات کے افسران کو بھی ہدائت کی کہ وہ دھرابی ڈیم کیج کلچر پراجیکٹ اور فش سیڈ ہیچری کلر کہار پر بھی شجر کاری مہم کے تحت پودے لگائیںتاکہ ماحول کو آلودگی سے بچایا جائے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلی سندھ کی زیرصدارت سیلاب میں تباہ اسکولوں کی بحالی پر اجلاس
-
پنجاب بھرمیں 1372ٹریفک حادثات میں 09افراد جاں بحق1488زخمی ہوئے، ریسکیو1122
-
اسپیکر قومی اسمبلی کا ایوان میں فوج اور عدلیہ کیخلاف تقاریر روکنے کا فیصلہ
-
وفاقی وزیرنجکاری عبدالعلیم خان کا شمالی و جنوبی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے خلاف آپریشنز میں بہادر سپوتوں کی شہادت پر خراج عقیدت
-
وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی ہدایات پر عملدرآمد کے نتیجے میں ایم ٹیگ صارفین کی تعداد 92 فیصد سے زائد ہو گئی
-
ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت خصوصی ایپ بنانے پرغور
-
سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید کے والد جاوید اقبال کی بازیابی کیلئے درخواست دائر
-
گورنر سندھ دو روزہ دورہ پر ترکیہ روانہ، صوبہ میں شعبہ آئی ٹی میں سرمایہ کاری کی دعوت دیں گے
-
دنیا کے نایاب ترین ممالیہ انڈس ڈولفن کی تعداد میں اضافہ انتہائی خوش آئند ہے، شیری رحمان
-
عارف والا ،دکان کی چھت پر سولر پلیٹ کی صفائی کرتے کرنٹ لگنے سے 26 سالہ الیکٹریشن جاں بحق ہوگیا
-
کراچی : صدر موبائل مارکیٹ میں 12 لاکھ کی ڈکیتی کرنے والے 2 ملزمان گرفتار
-
کراچی سے چھ افراد لاپتا، شہریوں کی آزادی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا، سندھ ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.