وزیر داخلہ سندھ سہیل انور خان سیال کی زیر صدارت اعلی سطحی اجلاس، صوبے بھر کی نئی و پرانی موٹر سائیکلوں میں ٹریکنگ ڈیوائسز کی تنصیب کے عمل کو حتمی شکل دی گئی
پیر 19 فروری 2018 19:37
(جاری ہے)
وزیر داخلہ سندھ کو اس موقع پر بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ گزشتہ نشستوں میں موٹر سائیکل مینو فیکچررایسوسی ایشن اور ٹریکنگ ڈیوائس کمپنیوں کے نمائندگان نے مفاد عامہ کے اس منصوبے میں اپنا بہترین اور مکمل تعاون شامل کرنے کی یقین دھانی کروائی تھی جبکہ دیگر متعلقہ محکمہ جات بھی اپنا بھرپور کردار ادا کرنے کے لئے رضامند ہیں ۔
سیکرٹری ایکسائز کی جانب سے وزیر داخلہ سندھ کو یقین دھانی کروائی گئی کہ بلا کسی تاخیرموٹر سائیکلوں میں نمبر پلیٹوں کی تنصیب کو یقینی بنانے کے حوالے سے تشہیری اقدامات کو یقینی بنایا جائے گا۔اس موقع پر سیکرٹری ٹرانسپورٹ نے بھی باقاعدہ طور پر موٹر سائیکلوں میں معیاری نمبر پلیٹس کی تنصیب کے حوالے سے قانون میں ترمیم کی سمری وزیر اعلی سندھ کو بھیجنے کی یقین دہانی بھی کرائی۔وزیر داخلہ سندھ نے بطورخاص عوام کی جان و مال کو محفوظ کرنے اور جرائم کو ختم کرنے کے لئے تمام دفتری کاروائیوں کو جلد از جلد پایہ تکمیل تک پہنچانے کی ہدایات جاری کیں اور اس حوالے سے کسی بھی تاخیر یا سستی کو نا قابل برداشت قرار دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.