سندھ کابینہ نے پبلک سیکٹر یونیورسٹیز سندھ کا قانون منظور کرلیا
سندھ کی یونیورسٹیز کے انتظامی اختیارات گورنر سے وزیراعلیٰ سندھ کو منتقل
پیر 19 فروری 2018 22:33
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کا اجلاس ہوا،اجلاس میں میر ہزار خان بجارانی و عاصمہ جہانگیر کے ایصال ثواب کے لیے دعا مغفرت کی گئی،جبکہ اجلاس کے دوران سندھ کابینہ نے پبلک سیکٹر یونیورسٹیز سندھ کا قانون منظور کرلیا،سندھ کی یونیورسٹیز کے انتظامی اختیارات گورنر سے وزیراعلیٰ سندھ کو منتقل کردئے گئے ہیں۔
، یونیورسٹیز کی سلیکشن کمیٹیز میں سیکریٹری یونیورسٹی اینڈ بورڈ بھی شامل ہونگے،رجسٹرار اور امتحانی سلیکشن بورڈ کنٹرولر کی سفارش پر سنڈیکیٹ بھرتی کریں گے،ڈائریکٹر خزانہ بھی حکومت ہی بھرتی کرے گی،وزیراعلیٰ سندھ ہی وائس چانسلر، پرو۔ وائس چانسلر و اعلی ٰ افسران تعینات کرے گا،گورنر بطور چانسلر اعزازی ڈگریز اور یونیورسٹیز کی سینیٹ کی صدارت کرے گا۔مزید اہم خبریں
-
جرمن مصنفہ جینی ایرپن بیک کی کتاب کیروس کے لیے عالمی بکر پرائز
-
امریکہ نے بنگلہ دیش کے سابق آرمی چیف پر پابندیاں عائد کر دیں
-
سیکیورٹی فورسز نے ایک ماہ میں 29 دہشت گردوں کو ہلاک کیا،آئی ایس پی آر
-
کرغزستان میں حالات معمول پر آگئے، فسادات کے ذمہ داروں کو گرفتار کرلیا گیا، اسحاق ڈار
-
اقوام متحدہ ، جنوبی سوڈان امن مشن میں خدمات انجام دینے والے پاکستانیوں کے اعزاز میں تقریب
-
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی و دیگر کی نماز جنازہ ادا
-
ہتک عزت قانون کا بل پنجاب اسمبلی واپس بھیجنے کیلئے گورنر کو مراسلہ ارسال
-
گندم کی درآمدات میں ملوث افراد کوگرفتار کیا جائے،کسان رابطہ کمیٹی
-
ہم جا کدھر رہے ہیں؟ سیاستدان خاموش کیوں ہیں؟
-
مرکزی ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن پر حملے کا مقدمہ درج
-
یوکرین: خارکیئو پر حملوں میں شدت سے انسانی امدادی ضروریات میں اضافہ
-
طویل خطرناک راستے لیکن مہاجرت خوشحالی کا سبب بھی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.