چین کا مقابلہ، آسٹریلیا، امریکا، جاپان اور بھارت کی ایک ہونے کی منصوبہ بندی
آسٹریلوی وزیراعظم رواں ہفتے ٹرمپ سے ملاقات میں نئی منصوبہ بندی کو پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے
منگل 20 فروری 2018 13:26
(جاری ہے)
نامعلوم امریکی عہدیدار کا یہ بھی کہنا تھا کہ مجوزہ منصوبے چین کے ’بیلٹ اینڈ روڈ‘ منصوبے کے حریف نہیں بلکہ اس کا متبادل ہوں گے۔
چین اس اسکیم کے تحت ساٹھ کے قریب ممالک میں بنیادی ڈھانچوں کے منصوبوں کے لیے مالی مدد فراہم کر رہا ہے۔ ان منصوبوں میں بندرگاہوں، ریلوے نیٹ ورکس اور شاہراہوں کی تعمیر شامل ہے۔امریکی اہلکار کے مطابق یہ کوئی نہیں کہہ رہا کہ چین کو بنیادی ڈھانچوں کی تعمیر نہیں کرنی چاہیے۔ ہو سکتا ہے کہ چین ایک بندرگاہ تعمیر کر لے جس کے لیے اپنا وجود قائم رکھنا اقتصادی طور پر قابل عمل نہ ہو۔ ہم اس سے منسلک کوئی سڑک یا ریلوے لائن تعمیر کر کے اسے اقتصادی طور پر قابل عمل بنا سکتے ہیں۔‘‘یہاں یہ بات اہم ہے کہ امریکا خاص طور پر چینی منصوبوں کو عالمی سطح پر چین کا اثر ورسوخ بڑھانے کی کوشش کے طور پر دیکھتا ہے۔ بنیادی ڈھانچوں کے مشترکہ منصوبے پر بات چیت کی خبر اٴْس وقت سامنے آئی جب انہی ممالک نے چار طرفہ سکیورٹی کے مذاکرات کی بحالی پر رضامندی کا اظہار کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.